لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری

 پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 28 ویں میچ میں لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹاس لاہور قلندرز نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنرزصاحبزادہ فرحان اور مرزا طاہر کریز پر آئے اور پہلے اوور کے اختتام پر8 رنز بنا لئے۔

واضح رہے کہ لاہور قلندرز اب تک رواں سیزن میں صرف ایک میچ جیت سکی ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر 3 پوائنٹس کیساتھ آخری پوزیشن پر ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا9 پوائنٹس کیساتھ چوتھا نمبر ہے۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں