دوست ملکوں سے قرض لےکر رول اوور کرانےکا فارمولا اب نہیں چلےگا، وزیر خزانہ کا بڑا بیان

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہےکہ حکومت کو  پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنا ہوگا، دوست ملکوں سے قرض لےکر رول اوور کرانےکا فارمولا اب نہیں چلےگا۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نےمہنگائی اور شرحِ سود میں جلد کمی کی توقع کی اور  اخراجات میں کمی کا عزم کیا۔وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ  حکومت کو پہلے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ نے ملاقات کی۔ عہدہ سنبھالنے پر جنرل شیخ محمد بن عیسی نے بحرین کے شاہ شیخ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ اور ولی عہد سلمان بن حماد الخلیفہ کا مبارکباد کا پیغام وزیراعظم شہباز شریف کو پہنچایا ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

میچ کے دوران افغان کرکٹرز  نے میدان میں روزہ افطار کیا

آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے میچ کے دوران افغان کرکٹرز  نے میدان میں روزہ افطار کیا اور ساتھی کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم میں نماز ادا کی۔گزشتہ روز شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان 3 میچز پر مشتمل سیریز کا آخری ون ڈے میچ کھیلا گیا۔ آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا مزید پڑھیں

حکومت نے گندم کی قیمت مقرر کردی

سندھ حکومت نےگندم خریداری کا ہدف اورقیمت مقرر کردی  ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا تعارفی اجلاس ہوا، صوبائی کابینہ کے اجلاس میں 9 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر کردیا،جس کیلئےخریداری قیمت 4ہزار روپے فی من مقرر کی گئی ہے ،وزیراعلیٰ سندھ نےمحکمہ خوراک کو مزید پڑھیں

لاہور میں غیر قانونی عمارتوں کیخلاف کارروائی بڑا چیلنج بن گئی، لوکل گورنمنٹ کو اربوں روپے کا خسارہ

صوبائی دارالحکومت میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کیلئےسرکاری اداروں  کی مرتب کی گئی رپورٹس میں مختلف اعدادوشمار نے مضحکہ خیز صورتحال اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں گزشتہ 3 دہائیوں میں غیر قانونی پلازوں کی بھرمار کے باعث حکومتی خزانہ کو جہاں اربوں روپے خسارے کا سامنا ہے وہاں ان غیر قانونی مزید پڑھیں

ملاقات پرپابندی لگنے کے بعد عمران خان کا پہلا بیان آگیا

بانی پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ڈیل کی کوئی بات نہیں ہو رہی، وکلاء سے ملاقاتیں بند کردی گئی ہیں۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا ہے کہ ووٹرز نے 8 فروری کو پولنگ ڈے پر بدلہ لیا لیکن ووٹ سے آئی تبدیلی تسلیم نہیں کی گئی۔ڈیل کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل پلے آف مرحلے میں کونسی ٹیم کس سے ٹکرائے گی؟

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کا لیگ مرحلہ مکمل ہوگیا اور اب 4 ٹیمیں پلے آف میں مدمقابل ہوں گی۔ پلےآف مرحلے میں پوائنٹس ٹیبل کی ٹاپ دو ٹیمیں ملتان سلطانز اور پشاورزلمی کے درمیان کوالیفائرمیچ کل کھیلا جائے گا، اس میچ کی فاتح ٹیم فائنل میں پہنچے گی جبکہ مزید پڑھیں

اغواء کاروں نے ایان اور انابیہ کی والدہ سے 10 لاکھ روپے تاوان طلب کیا: ترجمان رینجرز

 سندھ رینجرز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایان اور انابیہ کی والدہ سے اغوا ءکاروں نے 10 لاکھ روپے تاوان ادا کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا تھا کہ سندھ رینجرز نے اغواء برائے تاوان کی واردات کو ناکام بنا دیا، 12 مارچ کو نارتھ ناظم آباد سے کم عمر مزید پڑھیں

 وزیراعلیٰ مریم نواز کو ادویات نہ ملنے کی شکایت کی تو انہوں نے گھر تک ادویات بھجوانے کی سروس شروع کرنے کا کہہ دیا

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مریضوں کو ادویات گھر تک پہنچانے کی سروس جلد شروع کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز لاہورمیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈلوجی کے اچانک دورے پر پہنچ گئیں، انہوں نے پی آئی سی ایمر جنسی بلاک کا دورہ کیا اور استقبالیہ کاؤنٹر پر صورتحال مزید پڑھیں

اسلام آباد کے کلینک میں خواتین کی برہنہ ویڈیوز بنائے جانے کا انکشاف، مقدمہ درج

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے لیزرکلینکس میں خواتین کی برہنہ وڈیوز بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے،پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔  مقدمے کے مطابق بارہ کہو کی رہائشی خاتون جی 1- 6 میں لیزر کلینک آئی، دوران سروس خاتون کو شک گزرا کہ اسکی وڈیوز بنائی جا رہی ہے، خاتون مزید پڑھیں