کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کا جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

 بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان آل خلیفہ نے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن نے غزہ جنگ سے متاثرہ مزید 15ہزار خاندانوں کے لیے   رمضان فوڈ پیکج غزہ روانہ کردیئے

 الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے غزہ جنگ سے متاثرہ مزید 15ہزار خاندانوں کے لیے رمضان فوڈ پیکج اور جدید ایمبولینس غزہ روانہ کردی۔ اِس موقع پر الخدمت  فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹرحفیظ الرحمن نے اسماعلیہ مصرسے رفح بارڈ رکے ذریعے امدادی سامان روانہ کرتے ہوئے بتایا کہ الخدمت نے حالیہ کھیپ میں 20 بڑے ٹریلرز کے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی نے ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دیدی

 چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے حکومت کو ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی دعوت دے دی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا موجودہ حکومت کی کوئی اخلاقی حیثیت نہیں رہی، اس کی مذمت کرتے ہیں ، وفاقی کابینہ میں نگران حکومت میں فرائض نبھانے والوں مزید پڑھیں

مسلح افواج کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئےبھرپور تعاون کریں گے، وزیر دفاع

خواجہ محمد آصف نے وزیر دفاع اور دفاعی پیداوار کا قلمدان سنبھال لیا۔ خواجہ آصف نے وزارت کا چارج سنبھالنے کے بعد وزارت دفاع کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں  سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) حمود الزماں خان نے اُن کا استقبال کیا۔ دونوں وزارتوں کے سینئر افسران کے ساتھ وفاقی وزیر کی ایک تعارفی مزید پڑھیں

یورپ کو ایٹمی جنگ کی دھمکی کس نے دے دی؟

 روسی صدر پیوٹن نے یورپ کو ایٹمی جنگ کی دھمکی دے دی۔ روسی صدر پیوٹن نے یوکرین میں امریکہ کی مداخلت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوجی دستے یوکرین کی سرزمین پر بھیجھے گئے تو اسے جنگی مداخلت کے تناظر میں دیکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ روس ایٹمی جنگ کیلئے تیار مزید پڑھیں

عالمگیرخان کی فارم 45 کی فراہمی کی درخواست، الیکشن کمیشن کو نوٹس

سندھ ہائیکورٹ نے این اے 236 سے آزاد امیدوار عالمگیر خان کی فارم 45 کی فراہمی سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو این اے 236 سے آزاد امیدوار عالمگیر خان کی فارم 45 مزید پڑھیں

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس ، طیفی بٹ کی گرفتاری سے متعلق بڑی پیش رفت

امیر بالاج ٹیپو کے قتل کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور نامزد ملزم طیفی بٹ کی بیرون ملک سے گرفتاری کے لئے تیاری کرلی گئی ہے۔ ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم عمران اشرف کے مطابق طیفی بٹ کی گرفتاری کے ریڈ وارنٹ کیلئے کاغذات انٹرپول کو بھجوادئیے گئے ہیں، عمران کشور نے مزید پڑھیں

پلیئرز کو بنانے کےلیے اس کی ناکامیوں پر بھی سپورٹ ضروری ہوتی ہے، شاداب خان کا بیان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ پلیئرز کو بنانے کےلیے اس کی ناکامیوں پر بھی سپورٹ ضروری ہوتی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان کا کہنا تھا کہ کچھ غلطیاں ہوئیں جس کی وجہ سے ٹاپ ٹو میں فنش نہیں کر پائے، آخری میچز میں ٹیم مزید پڑھیں

ملک میں ٹویٹر چل رہا ہے، وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ کا دعویٰ

 وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں ٹویٹر چل رہا ہے اور ٹویٹس بھی ہو رہی ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء تارڑ کا 17 فروری سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم (ایکس) سے متعلق سوال پر کہنا تھا کہ کسی کے پاس ٹویٹر پر پابندی سے متعلق کوئی نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

 اسلام آباد،راولپنڈی،پشاور  سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مردان، کوہاٹ،مالاکنڈ،ضلع سوات اور دیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔مظفرآباد شہرمیں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی 130 کلو میٹر مزید پڑھیں