گھریلو ناچاقی پر شوہر کی فائرنگ ،6بچوں کی ماں قتل

سچل کے علاقے صنبوبرٹاؤن کے قریب شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ جمعے کی شب سچل کے علاقے صنبوبرٹاؤن کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزم عاشق حسین نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی لطیفہ بی بی کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا، جس کے بعد مقتولہ کو فوری طور مزید پڑھیں

انٹر۔کالج رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ 2024 کا میلہ سج گیا

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انٹر۔کالج رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ 2024 کا میلہ سج گیا۔لاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی رونمائی کی۔اس موقع پر محسن نقوی کا کہنا تھا کہ انٹر۔کالج رمضان ٹی مزید پڑھیں

موبائل فون سروس اور وائرلیس انٹرنیٹ کن شہروں میں بند رکھنے کا فیصلہ؟

یوم پاکستان تقریبات کے سلسلے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل (23 مارچ) موبائل فون سروس جزوی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ موبائل فون سروس وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کے بعض علاقوں میں بند کی جائے گی جس کے اوقات صبح 6 بجے سے دوپہر 2 بجے تک مقرر کئے مزید پڑھیں

اسلامی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 20 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ ہوگیا

اسلامی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 20 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ ہوگیا۔ اسلام آباد سے اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ رقم سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی پر خرچ ہوگی۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق رقم مکانات کی تعمیر، صاف پانی اور حفظان صحت کی سہولتوں کی مزید پڑھیں

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن میں کینسر کی تشخیص

برطانوی شہزادی پرنسز آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے ایک ویڈیو بیان میں کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ایک ویڈیو پیغام میں کیٹ مڈلٹن نے انکشاف کیا کہ کینسرکی تشخیص اس وقت ہوئی تھی جب سال کے آغاز میں لندن کلینک میں ان کے پیٹ کی بڑی سرجری ہوئی تھی۔ان کا کہناتھاکہ وہ کینسر مزید پڑھیں

ملک بھر میں یوم پاکستان آج جوش و جذبے سے منایا جائے گا

آج ملک بھر میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ،21 توپوں کی سلامی سے ہوگا۔ یوم پاکستان کی مرکزی تقریب شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں ہوگی، جہاں مسلح افواج کے دستے اپنی بھرپور طاقت اور نظم کا مظاہرہ کریں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بیوہ خاتون اور اس کی بیٹیوں پر تشدد کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی کے علاقے شیر زمان کالونی میں بیوہ خاتون اور اسکی بیٹیوں پر تشدد کا نوٹس لے لیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملزمان کے خلاف فوری کاروائی کی ہدایت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی،انہوں نے آئی جی پنجاب کو متاثرین کے تحفظ کی ہدایت بھی کی۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

وہ بالی وڈ اداکار جن کو کڑے وقت میں اپنے گھر کی ہر چیز بیچنا پڑی

بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا نے کہا ہے کہ ان پر زندگی میں ایسا کڑا وقت بھی آیا جب انہیں غربت کے سبب اپنے گھر میں موجود ہر چیز فروخت کرنا پڑی ہریانہ سے تعلق رکھنے والے رندیپ ہودا کا کہنا تھا کہ انہیں فلم انڈسٹری میں 23 سال ہو گئے، ان کی پہلی فلم مزید پڑھیں

این اے 154 لودھراں سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

این اے 154 لودھراں سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عبدالرحمان خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ این اے 154 لودھراں سے امیدوار شاہد خان کانجو کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے حکم پر حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی تھی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کو چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات کر دیا گیا

وفاقی وزیر پرائیویٹائزیشن عبدالعلیم خان کو چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات کر دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عبدالعلیم خان کی بطور چیئرمین نجکاری کمیشن تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ عبدالعلیم خان کی بطور چیئرمین تقرری کا اطلاق فوری ہو گا۔