ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کی سزا7مئی تک معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کی سزا7مئی تک معطل کر دی،ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر اور ایس ایچ او کی سزا بھی 7مئی تک معطل کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7مئی کو اپیل مقرر کرنے کی ہدایت کردی،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب مزید پڑھیں

کیا علی امین گنڈا پور نے پشتو فلموں پر پابندی عائد کر دی ؟ اصل حقیقت سامنے آ گئی

سوشل میڈیا پر افواہیں گرم ہیں کہ وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے پشتو فلموں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے تاہم اب اس کی حقیقت سامنے آ گئی ہے، وزیراعلیٰ نے ایسا کوئی حکم جاری نہیں کیا بلکہ یہ تمام افواہیں بے بنیاد ہیں 7 مارچ کو ایک مزید پڑھیں

ثناء جاوید کا شوہر شعیب ملک کیلئے سوشل میڈیا پر پیغام وائر ل ہو گیا

پاکستانی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے شوہراور کرکٹر شعیب ملک کو معجزہ قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ثناء جاوید اور شعیب ملک نے رواں سال کے آغاز میں اپنی شادی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سے یہ جوڑی مسلسل خبروں میں ہے۔حال ہی میں کھیلی جانے والی لیگ، پی ایس ایل مزید پڑھیں

الیکشن ٹریبونلز’ پردہ ڈالنے کا ذریعہ” ،حامد خان نے دھاندلی کے معاملے پرعدلیہ کو اہم تجویز دیدی

تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ عدلیہ خاموش تماشائی نہیں بن سکتی، الیکشن ٹریبونلز میں معاملہ بہت دیر کیلئے لٹک جائے گا.الیکشن ٹریبونلز دھاندلی پر پردہ ڈالنے کا ایک ذریعہ ہیں، جوڈیشل کمیشن بنایا جائے ملک بھر میں دھاندلی سامنے آجائے گی. 8 فروری کے انتخابا ت میں جو کچھ مزید پڑھیں