کیا علی امین گنڈا پور نے پشتو فلموں پر پابندی عائد کر دی ؟ اصل حقیقت سامنے آ گئی

سوشل میڈیا پر افواہیں گرم ہیں کہ وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے پشتو فلموں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے تاہم اب اس کی حقیقت سامنے آ گئی ہے، وزیراعلیٰ نے ایسا کوئی حکم جاری نہیں کیا بلکہ یہ تمام افواہیں بے بنیاد ہیں 7 مارچ کو ایک فیس بک صارف نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ”علی امین گنڈاپور نے فحاشی اور دہشت گردی کی روک تھام کیلئے خیبرپختونخوا میں پشتو فلموں پر پابندی عائد کر دی۔“اس پوسٹ کو اب تک 4 ہزار سے زائد مرتبہ لائک اور 159 بار شیئر کیا جا چکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں