رنبیر کپور کی بہن نے بھی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

الی وڈ کے سپر سٹار رنبیر کپور کی بہن ردھیما کپور نے اپنے والدین اور بھائی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ ردھیما کپور ایک جیولری ڈیزائنر ہیں اور اب انہوں نے نیٹ فلکس سیریز ’فیبولس لائیو ورسز بالی وڈ وائیوز‘ کی کاسٹ کو جوائن کیا ہے۔فیبیولس لائیو مزید پڑھیں

موٹرسائیکل پر لڑکی کے ساتھ شرمناک حرکات کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا

بھارت کے شہر احمد آباد میں موٹرسائیکل پر لڑکی کے ساتھ شرمناک حرکات کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق اس 21سالہ نوجوان کی شناخت ویویک رام وانی کے نام سے ہوئی ہے، جس نے چلتی بائیک پر لڑکی کو آگے بٹھا رکھا تھا اور دونوں بوس و کنار کر مزید پڑھیں

 متحدہ عرب امارات میں بھی مارچ 2024ءکے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات میں بھی مارچ 2024ءکے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ گلف نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات حکومت نے سپر 98پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے، جس کی قیمت 2.88درہم(تقریباً217روپے) فی لیٹر سے بڑھ کر 3.03درہم (تقریباً 228روپے) فی لیٹر ہو گئی ہے۔اسی طرح ای مزید پڑھیں

کس شہر کے تعلیمی اداروں میں 9 روز کی چھٹیاں دیدی گئیں؟

 حکومت خیبر پختونخوا نے سوات میں 9 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ضلع سوات میں یکم سے 9 مارچ تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، 95 سرکاری سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں سکولوں میں چھٹیوں کی وجہ مزید پڑھیں

کولمبیا میں ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے ہی خوفناک حادثے کی نذر ہوگیا

 کولمبیا میں ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے ہی خوفناک حادثے کی نذر ہوگیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کولمبیا کے شہر میڈیلین میں ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے ہی ہچکولے کھاتا ہوا عمارت سے ٹکرا کر موبائل ٹاور سے لٹک گیا۔

شعیب اختر کے گھر ننھی پری نے جنم لے لیا 

 پاکستان کے معروف باؤلر شعیب اختر بیٹی کے باپ بن گئے۔ ق شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نومولود بیٹی کیساتھ تصویر شیئر کی، انہوں نے اپنے بیٹے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میکائیل کو اب بہن مل گئی ہے، اللہ تعالیٰ نے ہمیں پیاری سی بیٹی سے نواز دیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

کراچی کنگز کے غیر ملکی کھلاڑی چھٹی لے کر بھارت روانہ

 کراچی کنگز کے بلے باز کیرون پولارڈ 4 روز کی چھٹی پر بھارت روانہ ہو گئے۔ کیرون پولارڈ بھارت کے امیر ترین شخص مکیشن امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں شرکت کیلئے ممبئی گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ کیرون پولارڈ اب راولپنڈی میں ہونے والے میچ کیلئے کراچی کنگز کو دستیاب ہوں مزید پڑھیں

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کانفرنس کی صدارت کی،کانفرنس کے دوران خطے اور بین الاقوامی میری ٹائم سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ نیول چیف نے بحری مشق سی سپارک کے مزید پڑھیں

کراچی میں صبح سے اب تک کہاں کتنی بارش ہوئی؟ جانیے

شہرقائد میں صبح سے اب تک کہاں کتنی بارش ہوئی محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کردیے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش پی اے ایف فیصل بیس پر 14ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔کیماڑی میں 13ملی میٹر، سرجانی ٹاؤن میں 12.4 ملی میٹر، ناظم آباد میں 12.5، سعدی ٹاؤن میں 12 ملی میٹر مزید پڑھیں

‘اپنی پرفارمنس سے کبھی مطمئن نہیں ہوتا، ہمیشہ پہلے سے بہتر کرنا چاہتا ہوں، اعظم خان کا بیان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ اپنی پرفارمنس سے کبھی مطمئن نہیں ہوتا، ہمیشہ پہلے سے بہتر کرنا چاہتا ہوں۔اعظم خان نےجیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کافی اچھا جا رہا ہے، کھلاڑی فارم میں آچکے ہیں ہیں، کوشش ہوگی کہ راولپنڈی کے میچز مزید پڑھیں