ایم کیو ایم کو وہاں موقع ملے گاجہاں ن لیگ سے معاہدہ نہیں ہوا ،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جہاں جہاں مسلم لیگ (ن) سے بات نہیں ہوئی اور معاہدہ نہیں ہوا تو وہاں متحدہ قومی موومنٹ کو موقع ملے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں صحافی نے سوال کیا کہ کہا جا رہا ہے پیپلزپارٹی کوکامران ٹیسوری کےگورنرسندھ ہونےپراعتراضات ہیں؟ جس پر بلاول مزید پڑھیں

لاہور میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش

لاہور میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش جاری ہے۔ لاہورکے علاقے گلبرگ،کلمہ چوک،قذافی اسٹیڈیم،اچھرہ میں تیز بارش ہورہی ہے،مزنگ،اسلام  پورہ ،ماڈل ٹاؤن میں بادل برس رہے ہیں۔

ہم ہمیشہ مولانا سے رہنمائی لیتے ہیں اور لیتے رہیں گے،رانا ثنا اللہ

سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان نے کبھی ایک دوسرے کی بات نہیں ٹالی، ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد رانا ثناء اللّٰہ اور سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کی۔رانا ثناء اللّٰہ نے کہا مزید پڑھیں

سب کو بلاتفریق رمضان پیکیج ملنا چاہیے،مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہماری حکومت میرٹ اور شفافیت پر یقین رکھتی ہے۔ سب کو بلاتفریق رمضان پیکیج ملنا چاہیے۔ تمام اضلاع کا سرپرائز وزٹ کروں گی۔ لاہور میں رمضان پیکیج سے متعلق اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایک مہینے میں پورے پنجاب کی صفائی چاہیے، تین مزید پڑھیں

قتل ثابت ہونے پر مجرم کو سزا سنا دی گئی، جرمانہ کتنا ادا کرنا ہو گا؟

 اٹک میں قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی، اڑھائی لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا۔ حسن ابدال کے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پولیس کی تفتیش اور گواہوں کے بیانات کے بعد مجرم سخاوت حسین پر قتل کا الزام ثابت ہونے پر سزا سنا دی مزید پڑھیں

جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور

 لاہور میں جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔ سانحہ 9 مئی کے دوران جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کرنے کے مقدمے میں مبینہ طور پر ملوث 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ ملزمان کو انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی کا رجحان،65 ہزار پوائنٹس کی حد عبور، کس سطح پر بند ہوئی؟

سٹاک مارکیٹ میں آج ٹریڈنگ کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں 747 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 65 ہزار 325 پوائنٹس پر بند ہوا۔ بازارِ حصص میں 8 ارب 95 کروڑ 70 لاکھ 5 ہزار سے زائد مالیت کے 13 کروڑ 60 لاکھ 75 ہزار مزید پڑھیں

پشاور:بڈھ بیر میں چھت گرگئی،بچی جاں بحق

 پشاور  کے مضافاتی علاقے بڈھ بیر میں شدید بارش کے باعث گھر کی چھت منہدم ہونے سے 8ماہ کی بچی ملبے تلے دب گئی۔ ریسکیوکی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں کی اورملبے تلے سے بچی کو نکال لیا۔میڈیکل ٹیم نے بچی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ہسپتال منتقل مزید پڑھیں

دھاندلی کا معاملہ ، علی محمد خان نے مولانا فضل الرحمن کو “بڑی آفر ” کر دی

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ انتخابات میں دھاندلی ہمارے اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان قدر مشترک ہے، مولانا کہتے ہیں دھاندلی ہوئی ہے ہم کہتے ہیں دھاندلا ہوا ہے، افسوسناک طور پر قومی اسمبلی میں 100کے قریب ایسے لوگوں نے حلف اٹھایا جو ہار چکے ہیں، فارم 45 پر مزید پڑھیں

       58 فیصد پاکستانیوں نے 8 فروری کے دن پولنگ کا عمل شفاف قرار دیدیا

 58 فیصد پاکستانیوں نے 8 فروری کے دن پولنگ کے عمل کو شفاف قرار دیدیا۔  اپسوس پاکستان نے عوامی آراء پر مبنی سروے جاری کردیا جس کے مطابق ہر پانچ میں سے تین پاکستانیوں نے پولنگ کا عمل شفاف قرار دیا اور  شہری آبادی کی نسبت دیہی آبادی میں یہ تاثر زیادہ پایا گیا۔ سروے مزید پڑھیں