لاہور میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش

لاہور میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش جاری ہے۔

لاہورکے علاقے گلبرگ،کلمہ چوک،قذافی اسٹیڈیم،اچھرہ میں تیز بارش ہورہی ہے،مزنگ،اسلام  پورہ ،ماڈل ٹاؤن میں بادل برس رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں