نامکمل کرنسی نوٹ جاری ہونے کے معاملے پر سٹیٹ بینک کا موقف آ گیا، شہری ان کرنسی نوٹوں کا کیا کریں؟ حل بتا دیا

 ناقص یا نامکمل پرنٹنگ والے کرنسی نوٹ جاری ہونے کے معاملے پر سٹیٹ بینک کا موقف آ گیا۔ سٹیٹ بینک کے ترجمان اعلیٰ نور احمد کا کہنا ہے کہ سٹیٹ بینک سے بینک کو مس پرنٹنگ والے نئے کرنسی نوٹ فراہم کرنے کے معاملے کی چھا بین شروع کر دی ہے، کرنسی نوٹ میں مس مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی کے لیے کام جاری رکھیں گے، امریکی وزیرخارجہ

 امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ غزہ میں انسانی صورتحال دردناک ہے۔  ان کا مزید کہنا تھا کہ غزہ میں اضافی امداد بھجوا رہے ہیں،غزہ میں جنگ بندی کے لیے انتھک کام مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا

حکومت پنجاب نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل کے دورے سے روک دیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ کو مراسلہ ارسال کیا گیا، جس میں لکھا گیا ہے کہ اڈیالہ جیل پر ملک دشمنوں کی جانب سے حملوں کے خدشے کے پیش نظر حفاظتی مزید پڑھیں

بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی کو رہائی مل گئی

پاکستانی ہائی کمیشن دہلی کی کوششوں کے باعث بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی شہری کو رہائی مل گئی۔ ترجمان کے مطابق شمون نامی پاکستانی شہری نے غلطی سے سرحد عبور کی تھی، جس کے سبب بھارتی فوجیوں نے جاسوس سمجھ کر شمون کو بھارتی جیل میں بند کر دیا تھا۔ شمعون نے بتایا مزید پڑھیں

ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب محمد کھوسو کی ڈگری جعلی قرار

ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب محمد کھوسو کی ایم بی اے کی ڈگری جعلی نکلی۔ یونیورسٹی آف سندھ جامشورو کا کہنا ہے کہ شعیب محمد کھوسو نے تقرری کےلیے ڈگری جمع کروائی تھی، جو تصدیق پر جعلی ثابت ہوئی۔ جامعہ کے مطابق ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو نے جو ڈگری جمع کروائی مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کی کپتانی خطرے میں پڑ گئی

 شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی پر شکوک کے بادل چھا گئے جب کہ پی سی بی پھر تبدیلی کا سوچنے لگا۔ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر ذکا اشرف کی زیرسربراہی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے قیادت میں تبدیلی کر دی تھی، بابر اعظم کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ، مزید کون سے اقدامات اٹھائے جائیں گے؟

 راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ انٹیلی جنس بیورو، سپیشل برانچ اور جیل سٹاف کا سکیورٹی آڈٹ نئے سرے سے کیا جائے گا، اڈیالہ جیل کے باہر خار دار تار لگائے جائیں گے اور جیل احاطے میں مزید پڑھیں

رجب طیب اردگان کا آصف زرداری کو ٹیلی فون، عہدہ صدارت سنبھالنے پر مبارک باد

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے پاکستانی ہم منصب آصف زرداری کو ٹیلی فون کیا اور منصبِ صدارت سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ دونوں رہنماؤں میں ٹیلی فونک گفتگو کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ صدر آصف زرداری مزید پڑھیں

سدھو موسے والا کے والد نے اپنی اہلیہ کے امید سے ہونے کی خبروں پر ردعمل دے دیا

 بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والد نے اہلیہ سے متعلق ردعمل ظاہر کر دیا۔ سدھو موسے والا کی والدہ چرن کور سنگھ کے آئی وی ایف (ان وٹرو فرٹیلائزیشن) کے ذریعے حاملہ ہونے کی تصدیق ان کے خاندانی ذرائع کی جانب سے کی گئی۔ سدھو موسے والا کے والد نےمعاملے پر اپنے بیان مزید پڑھیں

4لاپتہ ماہی گیروں کے جسد خاکی سمندر سے نکال لیے گئے

 ٹھٹھہ کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی کشتی الاسد کے لاپتہ ماہی گیروں کیلئے سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 4 لاپتہ ماہی گیروں کے جسد خاکی کھلے سمندر مل گئے جس کے بعد لاپتہ تمام 14 ماہی گیروں کے جسد خاکی سمندر مزید پڑھیں