غزہ میں جنگ بندی کے لیے کام جاری رکھیں گے، امریکی وزیرخارجہ

 امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ غزہ میں انسانی صورتحال دردناک ہے۔ 

ان کا مزید کہنا تھا کہ غزہ میں اضافی امداد بھجوا رہے ہیں،غزہ میں جنگ بندی کے لیے انتھک کام جاری رکھیں گے،یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے میں غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی کے لیے کام کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں