”میں ون ڈاؤن کھیلنے پر ذاتی طور پر مطمئن نہیں تھا،، بابر اعظم کا بڑا بیان

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھ پر کسی چیز کا پریشر نہیں ہے، میں نے جو بھی فیصلہ کیا وہ پاکستان کے لیے کیا، میں ون ڈاؤن کھیلنے پر ذاتی طور پر مطمئن نہیں تھا مگر پاکستان کے لیے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بہترین دستیاب پلیئرز پر ٹیم سلیکٹ مزید پڑھیں

17 سالہ نوجوان نے ماں کو تشدد کا نشانہ بنانے پر باپ کو قتل کردیا

 نوجوان نے ماں کو تشدد کا نشانہ بنانے پر باپ کو قتل کردیا۔  کامونکی کےعلاقے کوٹلی نواب میں بیٹے کے ہاتھوں باپ کے قتل کے واقعہ کی اطلاع ملی ہے،سترہ سالہ ابوہریرہ نے اپنے والد سیف اللہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ مقتول کے بیٹے کو اپنی والدہ اور بہنوں مزید پڑھیں

تکرار ہوئی اور پھر گولیاں چل گئیں، باپ 2 بیٹوں سمیت مارا گیا، خاتون زخمی

 پشاور میں معمولی تکرار پر گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں  3 افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی۔ افسوس ناک واقعہ پشاور کے تھانہ تہکال کی حدود میں پیش آیا جہاں زبانی تکرار پر مخالفین نے فائرنگ کر کے باپ اور 2 بیٹوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نے لاشیں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودیہ عرب پہنچ گئے

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔ مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر ان کا استقبال جماعتی ذمہ داران نے کیا۔مولانا فضل الرحمان آج روضہ رسول ﷺ پر حاضری دیں گے۔وہ مدینہ منورہ میں تین دن قیام کے بعد عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ جائیں گے۔جے یو مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور ملتان سلطان کے درمیان میچ کا ٹاس ہوگیا

پی ایس ایل 9 کے 30 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان روسو کا کہنا ہے کہ ملتان سلطان کی ٹیم کو کم سے کم سکور تک محدود کرکے ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلہ کا اختتام جیت کے ساتھ کرنا چاہیے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت گر گئی مگر کتنی؟ جانیے

 ملکی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت 100 روپے گر گئی۔ سونے کی قیمت گرنے کے بعد فی تولہ دام 2 لاکھ 30 ہزار 100 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 97 ہزار 274 روپے ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے مزید پڑھیں

ہسپتال کے احاطے میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

میرپور خاص میں سول ہسپتال کے احاطے میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔ ہسپتال کے احاطے میں بچے کو جنم دینے والی خاتون کے ورثاءکا کہنا ہے کہ خاتون زچگی کے لئے ہسپتال آئی تھی لیکن ہسپتال میں جگہ نہیں ملی۔گزشتہ روز اس واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد میئر میرپور مزید پڑھیں

محمد شامی آئی پی ایل سے باہر ہو گئے

بھارتی کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر ریشبھ پنت کو 14 ماہ کے ری ہیب اور ری کوری کے  عمل  کے بعد فٹ قرار دے دیا۔ بھارتی بورڈ کا کہنا ہے کہ ریشبھ پنت دسمبر 2022 میں خطرناک روڈ ایکسیڈنٹ کا شکار ہوئے جس کے بعد انہوں نے 14 ماہ ری ہیب اور ری کوری کا مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے بیشتر اضلاع میں آج رات بارش کا امکان

 محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بعد خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بھی بارش کی پیش گوئی کردی۔  محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، جنوبی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔وفاقی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لاہور میں ماڈل بازار کا اچانک دورہ

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اچانک جوہر ٹاؤن ماڈل بازار پہنچ گئیں۔ مریم نواز نے کریانہ اسٹور،پھلوں اورسبزیوں کے اسٹالوں پر ریٹ لسٹ چیک کی۔ مریم نواز نے جوہر ٹاؤن بازار کے دورے کے دوران رمضان بازار میں آنیوالی خواتین سے گفتگو کی، وزیراعلی مریم نواز نے صورتحال کے بارےمیں دریافت کیا۔ خواتین خریداروں نے پھلوں مزید پڑھیں