مولانا فضل الرحمان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودیہ عرب پہنچ گئے

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔

مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر ان کا استقبال جماعتی ذمہ داران نے کیا۔مولانا فضل الرحمان آج روضہ رسول ﷺ پر حاضری دیں گے۔وہ مدینہ منورہ میں تین دن قیام کے بعد عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ جائیں گے۔جے یو آئی سربراہ 7سے زائد دن سعودی عرب میں قیام کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں