لاہورہائیکورٹ کے اندر سے ڈرگ کورٹ کے جرمانے کی رقم چوری، معاملہ مشکوک ہوگیا

لاہور ہائیکورٹ کے اندر سے ڈرگ کورٹ کے جرمانے کی رقم مبینہ طور پر چوری کرلی گئی، واقعے کا مقدمہ درج ہونے کے کئی روز بعد بھی سرکاری رقم برآمد نہ کروائی جاسکی. ڈرگ کورٹ گوجرانوالہ کے ملازم کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے مطابق وہ صبح سویرے گوجرانوالہ سے لاہور جرمانے کی مزید پڑھیں

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور جنرل (ر) فیض حمید کو قومی اسمبلی میں نہیں بلاسکتے، اعظم نذیر تارڑ

 وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور جنرل (ر) فیض حمید کو قومی اسمبلی میں نہیں بلاسکتے ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ جنرل باجوہ اور فیض حمید کو قومی اسمبلی میں طلب نہیں کیا جاسکتا, انہوں نے کہا کہ منتخب نمائندوں یا کابینہ مزید پڑھیں

گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی پر حملے کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید، آئی ایس پی آر

 گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں حملے کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک اور 2 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا کہ گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں 8 دہشت گردوں نے داخل ہونے کی کوشش کی جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، بروقت کارروائی مزید پڑھیں

شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کے ملین مارچ کا عندیہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ ڈانلڈ لو کے اس بیان کہ ’پاکستان میں انتخابات کا انعقاد بڑی حد تک مسابقتی اور منظم تھا‘، پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آٹھ فروری تک تو عمل مناسب تھا ، اصل قہر تو 9 فروری کو ڈھایا گا۔ عام مزید پڑھیں

معروف بزنس مین دانش امان جسٹس آف پیس تعینات، نوٹیفکیشن جاری

معروف بزنس مین دانش امان جسٹس آف پیس تعینات، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے دانش امان کو جسٹس آف پیس تعینات کردیا، ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ داخلہ نے جاری کیا،نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ دانش امان دو سال کے لئے جسٹس آف پیس مزید پڑھیں

کینیڈا نے اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روک دی

 کینیڈا نے غزہ میں انسانیت کیخلاف جنگی جرائم کی روک تھام کیلئے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی۔ کینیڈا کی خارجہ امور کی پارلیمانی سیکرٹری راب اولیفنٹ نے پارلیمنٹ میں حکومتی فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو ہتھیار فروخت نہیں کریں گے اور غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کریں گے۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیزن 9 کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست تیار ، ٹریننگ کے لیے کاکول جائیں گے

سلیکشن کمیٹی نے پی ایس ایل سیزن نائن کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست تیار کر لی ہے جس کے ناموں کا اعلان کل متوقع ہے۔  سلیکشن کمیٹی 25 سے 28 کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ کیلئے کاکول اکیڈمی میں مدعو کرئے گی، چیف سلیکٹر وہاب ریاض آج تمام کھلاڑیوں کے ناموں پر چئیرمین پی سی بی مزید پڑھیں

حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے پارٹی کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد اظہر نے استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا۔ان کا کہنا تھا کہ بہت سوچ بچار کے بعد تحریک انصاف پنجاب کی صدارت اور جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ، میں سمجھتا ہوں کہ اس مزید پڑھیں

مبینہ ہراسانی پر جی سی یونیورسٹی لاہور میں طالبہ نے پروفیسر کی ٹھکائی کردی

جی سی یونیورسٹی لاہور میں مبینہ طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے اسسٹنٹ پروفیسر کو فائلیں دے ماریں اور بال بھی نوچے۔ تفصیلات کے مطابق جی سی یونیورسٹی میں طالبہ کی جانب سے اسسٹنٹ پروفیسر کو فائلیں اٹھا کر مارنے اور جھگڑے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں

عید پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے عامر علی بلوچ نے کہا ہے کہ عید پر 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں گے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی تو ریلوے کے کرائے بھی کم کر دیں گے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے اپنے اخراجات خود پورے کررہا ہے جبکہ پنشن کے علاوہ مزید پڑھیں