معروف بزنس مین دانش امان جسٹس آف پیس تعینات، نوٹیفکیشن جاری

معروف بزنس مین دانش امان جسٹس آف پیس تعینات، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے دانش امان کو جسٹس آف پیس تعینات کردیا، ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ داخلہ نے جاری کیا،نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ دانش امان دو سال کے لئے جسٹس آف پیس تعینات کیئے گئے ہیں۔ وہ ضلع جنوبی کی حدود میں اپنے فرائض انجام دیں گیاس کے ساتھ ساتھ سیکشن 22 اے اور 22 بی کے تحت بھی فرائض کی انجام دہی دیں گے، دانش امان اپنی گاڑی پر جسٹس آف پیس کا لوگو آویزاں نہیں کرسکتے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں