اسلامی نظام آئے گا تو عام آدمی کی حالت بدلے گی، سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سٹیٹس کو کی جگہ اسلامی نظام آئے گا تو عام آدمی کی حالت بدلے گی، تبدیلی پرامن جمہوری جدوجہد اور ووٹ کی طاقت کی مرہون منت ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نوجوان جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ہم ملک کی تقدیر بدل دیں گے، 65فیصد مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور نے آصف زرداری، نوازشریف اور مریم نواز کو کیا دھمکی دیدی؟

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آصف زرداری اور مریم نواز کے گھر پولیس بھیجنے کی دھمکی دیدی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا بیان میں کہنا تھا کہ وفاقی اور پنجاب حکومت اپنی حرکتوں سے باز آ جائیں، مریم نواز، نوازشریف اور آصف زرداری کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف آئی آرز درج مزید پڑھیں

بوائے فرینڈ کو گھر بلانے والی لڑکی ماں کے ہاتھوں قتل

بھارتی ریاست حیدرآباد میں ایک خاتون نے بوائے فرینڈ کو گھر بلانے پر اپنی 19 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی ماں جنگمما نے اپنی بیٹی بھارگوی کو اس کے بوائے فرینڈ کے ساتھ اس وقت پکڑا جب گھر میں کوئی اور موجود نہیں مزید پڑھیں

ملک کے چھ اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے 6اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، وزارت صحت کے مطابق پاکستان میں رواں سال مثبت ماحولیاتی نمونوں کی تعداد 65 ہوگئی۔کوئٹہ،چمن،پشاور،کراچی اورمستونگ میں وائرس موجود ہےجس کے بعد مثبت ماحولیاتی نمونوں کی تعداد 65 ہوگئی ہے۔ وزارتِ صحت کا مزید کہنا تھا کہ تمام مثبت نمونوں میں پائے گئے وائرس کا تعلق مزید پڑھیں

آئرلینڈ کے وزیراعظم نے استعفے کا اعلان کر دیا

آئرلینڈ کے وزیراعظم لیوواراڈکار نے وزارت عظمیٰ سے استعفٰی دینے کا اعلان کر دیا۔ آئرش وزیراعظم لیوواراڈکار نے دارالحکومت ڈبلن میں ہنگامی پریس کانفرنس بلائی اور غیر متوقع طور پر وزارت عظمیٰ چھوڑنے کا اعلان کر دیا تاہم ان کا کہنا تھا کہ نئے وزیراعظم کے عہدہ سنبھالنے تک وہ سرکاری امور سرانجام دیتے رہیں مزید پڑھیں

شیر خوار بچی گھر میں اکیلی چھوڑ کرلمبی چھٹیاں منانے والی ماں کو عمر قید ہوگئی

امریکہ میں خاتون کو اپنی 16 ماہ کی بیٹی کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست اوہائیو کے شہر کلیو لینڈ میں 32 سالہ کرسٹل کینڈیلاریو کو اپنی 16 ماہ کی بچی جیلن کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔وہ اپنی شیر مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

 عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق برینٹ کروڈ آئل 29 سینٹ اضافے کے ساتھ 94.86 ڈالر فی بیرل، یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 53 سینٹ اضافے کے ساتھ 91.00 ڈالر فی بیرل جبکہ عرب لائٹ کروڈ آئل کی قیمت 97.50 ڈالر فی بیرل مزید پڑھیں

ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

 حکومت نے ایل این جی کی قیمت میں 0.32 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو  تک اضافہ کردیا گیا۔  اوگرا نے مارچ کے لئے ایل این جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق سوئی نادرن کے سسٹم پر ایل این جی 0.32 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی مزید پڑھیں

اداکارہ حریم سہیل نے انڈسٹری سے اپنی پسندیدہ شخصیت کا نام بتادیا

ڈرامہ انڈسٹری  کی ابھرتی ہوئی اداکارہ حریم سہیل نے انڈسٹری سے اپنی بے حد پسندیدہ شخصیت کا نام بتادیا۔ حال ہی میں ایک   ٹی وی ٹاک شو میں حریم سہیل نے انکشاف کیا کہ ایک وقت تھا جب وہ بلال عباس خان کو جنون کی  حد تک پسند کرتی تھیں۔اپنے پسندیدہ اداکار کے بارے مزید پڑھیں

معاشی ترقی کے لئے پائیدار امن و استحکام ناگزیر ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ دہشتگردی کے سدباب کے لئے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے،دہشتگردوں کی سرکوبی کیلئےسی ٹی ڈی کا کردار ناقابل فراموش ہے،معاشی ترقی کے لئے پائیدار امن و استحکام ناگزیر ہے، عوام کے جان مزید پڑھیں