پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کے اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کردیا

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کردیا۔پشاور ہائیکورٹ میں علی امین گنڈاپور کے اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، وکیل درخواست گزار نے کہاکہ کاغذات نامزدگی پر اعتراض کا ایک وقت ہوتا ہے،علی امین گنڈاپور پر مزید پڑھیں

سپین میں فٹ بالرز کے گھروں میں چوری کرنے والا مبینہ گروہ گرفتار کرلیاگیا

ہسپانوی پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق انہوں نے ایک ایسے گروہ کو پکڑا ہے جو میڈرڈ کی پوش عمارتوں کو نشانہ بناتا تھا، جن میں لا لیگا کے صف اوّل کے فٹ بالرز کے گھر بھی شامل ہیں۔پولیس کے بیان کے مطابق 6 ملزمان کے گروہ کو گرفتار کیا گیا ہے جن پر مزید پڑھیں

بالآخر کرشمہ کپور کی سنجے کپور سے طلاق کی وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ انڈسٹری کی لولو یعنی اداکارہ کرشمہ کپور نے کئی ہٹ فلمیں دیں تاہم ان کی ازدواجی زندگی کئی مشکلات کا شکار رہی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرشمہ کپور نے اپنے شوہر اور ساس کے غیر مناسب رویے، ذہنی و جسمانی اذیتوں کے باعث طلاق لی تھی۔ کرشمہ کپور نے 2003 میں دہلی کے مزید پڑھیں

دھوکہ دہی کا الزام، عراق کے سابق وزیردفاع کو سویڈن میں گرفتار کرلیاگیا

عراق کے سابق وزیر دفاع کو دھوکہ دہی کے الزام میں سویڈن میں گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق عراق کے سابق وزیردفاع نحاح الشمّری کو دھوکے سے فوائد حاصل کرنے کے الزام پر مختصر وقت کے لیے گرفتار کیا گیا۔پبلک پراسیکیوٹر کے مطابق نحاح الشمری کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ مزید پڑھیں

کینیڈا سے پاکستان آنیوالے شہری کے قتل کا ڈراپ سین، سسرالی قاتل نکلے ، ملزمان گرفتار

نواں کوٹ کے علاقے سوڈیوال میں اوورسیز پاکستانی علی رضا کے قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ مقتول علی رضا کے سسرالیوں نے اسے اپنے گھر میں فائرنگ کرکے قتل کیا۔انویسٹی گیشن پولیس نے قاتل عمیر سمیت تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق والد مظفرعلی شیخ کی مدعی میں مقدمہ درج کیا تھا۔مدعی مزید پڑھیں

شاہ عبدالطیف یونیورسٹی ویڈیو سکینڈل، وائس چانسلر کو تیسری مرتبہ بھی جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات میں تاخیر کے باعث شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خلیل ابو پوتو کو تیسری مرتبہ جبری رخصت پر بھیج دیا گیا۔ شاہ عبدالطیف یونیورسٹی میں ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں، وائس چانسلر ڈاکٹر خلیل ابو پوتو کو 60 روزکی رخصت پر بھیج دیا گیا، ان کی جگہ ڈاکٹرامانت مزید پڑھیں

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کا معاملہ، عمران خان نے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کیلئے درخواست دائر کردی

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عام انتخابات 2024میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کے حاضر سروس ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، جوڈیشل کمیشن عام انتخابات کا آڈٹ اور اس کے بعد مزید پڑھیں

عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں اور نام وزیراعلیٰ کا لیں، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے گاؤں سید علیاں میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کبھی شکایت نہ کریں کہ فلاں رشوت مانگ رہا ہے،عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں۔علی امین گنڈاپور نے کہاکہ رشوت لینے والا مزید پڑھیں

نواز شریف اور ان کے دونوں بیٹوں کو انصاف نہیں “سپیشل ٹریٹمنٹ” ملی، سینیٹرہمایوں مہمند

پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹرہمایوں مہمندنے کہا ہے کہ نواز شریف ،حسن اور حسین نواز کو انصاف نہیں “سپیشل ٹریٹمنٹ” ملی،سمجھ نہیں آتا یہ تحریک انصاف کے جلسوں سے اتنا کیوں ڈرتے ہیں مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے بھی شرکت کی ۔ سینیٹر ہمایوں مہمندکا مزید کہنا تھا کہ نواز مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات: حماد اظہر اور مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات عائد

لاہور میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پی ٹی آئی رہنماؤں حماد اظہر اور مونس الہٰی کے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات عائد کردیئے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے لاہور کے حلقوں این اے 119 اور پی پی 164 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جبکہ سابق وفاقی مزید پڑھیں