کس شہر میں 2 دن چھٹی کا سرکاری اعلان کر دیا گیا؟ نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی میں یوم پاکستان پریڈ کے سلسلے میں 2 دن چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ راولپنڈی میں جمعرات اور جمعے کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے 21 اور 22 مارچ کو مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے تحت تعطیل کا اطلاق راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے زیر مزید پڑھیں

ایلون مسک نے کس بیماری میں مبتلا ہونے کا اعتراف کر لیا؟

 امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی اور معروف صنعتکار ایلون مسک نے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا اعتراف کر لیا۔ ایلون مسک نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ٹیسلا کی مالیت دنیا کی ساری کار انڈسٹری کی مشترکہ مالیت کے مساوی ہے، میرا کیٹا مین نسخہ ٹیسلا کے سرمایہ کاروں کیلئے فائدے کا سبب ہے، مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کا بیانیہ ایک ہی ہے، طلال چودھری

رہنما مسلم لیگ ن طلال چودھری کا کہنا ہے کہ ملک میں حکومت بن چکی ہے لیکن پی ٹی آئی کا وہی شور ہے،ہمارے پاس دھاندلی پربات کرنے کیلئے کوئی ٹائم نہیں، پاکستان کے اندر سے ٹی ٹی پی اور باہر سے پی ٹی آئی حملہ آور ہے،پی ٹی آئی ہم سے لڑے ملک سے مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ اور بھارت کی ویمنز پریمئیر  لیگ کی انعامی رقم کا موازنہ

پاکستان سپر لیگ اور بھارت کی ویمنز پریمئیر لیگ کی انعامی رقم کا موازنہ ہونے لگا۔ پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو بھارت کی ویمنز ٹیم کی فاتح رائل چیلنجر بنگلور (آر سی بی) سے کم انعامی رقم ملنے پر شائقین کرکٹ حیران رہ گئے۔ پاکستان سپر لیگ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کیساتھ ظلم و زیادتی کا سلسلہ بند کیا جائے ،مشیراطلاعات کے پی بیرسٹر سیف

 مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹرسیف کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کیساتھ ظلم و زیادتی کا سلسلہ بند کیا جائے۔ سینیٹ انتخابات کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں  کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر اپنے ردعمل میں ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے سینیٹ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنا افسوسناک ہے،عام انتخابا مزید پڑھیں

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید احمد انتقال کرگئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید احمد طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔ سٹی 42 کے مطابق سعید احمد طویل عرصے سے بیمار تھے، مرحوم کے بیٹے کی دوبئی سے آمد کے بعد نماز جنازہ کا اعلان کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ مرحوم نے پاکستان کی طرف سے 41 ٹیسٹ کھیلے ، مرحوم نے مزید پڑھیں

سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے شوبز میں آنے کی وجہ بتا دی

اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی پاکستانی سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے ماضی میں شوبز انڈسٹری میں آنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں ہمیشہ سے چاہتی تھی کہ ہمارے پاس گھر اور بنیادی سہولتیں ہوں اس لیے میں شوبز انڈسٹری میں آئی۔ حال ہی میں طویل عرصے کے بعد مزید پڑھیں

امریکی پائلٹ کو شراب پی کر جہاز اڑانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی

امریکی پائلٹ کو شراب پی کر جہاز اڑانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی اور اسے جیل بھیج دیا گیا ایڈنبرا سے نیویارک جانے والے مسافر طیارے کو اڑانے سے قبل شراب کی حد سے تجاوز کرنے والے امریکی پائلٹ کو 10 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا، 63 سالہ لارنس رسل کو گزشتہ برس مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 27 ہزار 800 مزید پڑھیں

پاکستان اور برطانیہ نے فضائی تعاون کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان سول ایوی ایشن اور برطانوی محکمہ برائے ٹرانسپورٹ نے باہمی تعاون کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔برطانیہ کی طرف سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ایوی ایشن سکیورٹی اسکرینرز کے لئے کمپیوٹر بیسڈ چیکنگ سوفٹ وئیر اور ٹریننگ پروگرام کا تحفہ دیا گیا ۔ اس حوالے سے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ مزید پڑھیں