بینک نمائندے بن کر شہریوں کو لوٹنے والا 3 رکنی گروہ گرفتار

بینکوں کے نمائندے بن کر جعلی کالیں کرکے کھاتے داروں سے بھاری رقوم نکالنے والے ملزمان کے 3 رکنی گروہ کو ایف آئی اے سائبرکرائم کے عملے نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے گرفتار کرلیا۔غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث جنریشن 96 نامی کال سینٹر پر چھاپہ چھان بین کے بعد مارا گیا۔گرفتار ملزمان میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: زلمی اور یونائیٹڈ میں آج گھمسان کا رن،جیتنے والی ٹیم فائنل کھیلے گی

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل کا ٹکٹ کٹوانے کیلئے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں آج گھمسان کا رن پڑے گا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کا دوسرا ایلیمنیٹر آج کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، رات 9 بجے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی : صوبائی وزیرعدنان قادری سمیت 24 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت میں عدم پیشی پر صوبائی وزیرعدنان قادری سمیت 24 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کو تھانہ حیات آباد پولیس چیک پوسٹ پرتھوڑ پوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں عدم پیشی پرصوبائی وزیرعدنان قادری سمیت 24 ملزمان کے ناقابل ضمانت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں شہید ہونیوالے لیفٹننٹ کرنل سید کاشف علی اور کیپٹن محمد احمد کی نماز جنازہ ادا

 شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل سید کاشف علی اور کیپٹن محمد احمد بدر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے نجی ٹی وی جیو نیوز کے حوالے سے بتایا کہ حوالدار صابر سکنہ خیبر، نائیک خورشید سکنہ لکی مروت اور مزید پڑھیں

مرغی کا گوشت 566 روپے کلو ہو گیا

 مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، فی کلو قیمت میں 7 روپے کی کمی ہو گئی۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 566 روپے مقرر کی گئی ہے، گزشتہ روز گوشت کی قیمت 573 روپے فی کلو تھی۔ برائلر زندہ مرغی کی تھوک قیمت میں چار روپے کی کمی ہوئی ہے جس فی کلو مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس کی سماعت، عمران خان اور بشریٰ بی بی پیش، کیا پیش رفت ہوئی؟

 اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس کی سماعت 20 مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔ 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس کی سماعت راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ پراسیکیوشن کی جانب سے 2 گواہان کو عدالت پیش کیا گیا۔ وکلا صفائی نے ایک گواہ پر جرح مکمل کر مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری، بنگلہ دیش نے زمبابوے کے ساتھ 5 میچوں کی سیریز کا اعلان کردیا

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (BCB) نے زمبابوے کے خلاف پانچ میچوں کی T20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا ہے جس کے ساتھ ہی افریقی ٹیم 28 اپریل کو بنگلہ دیش میں پہنچے گی۔سوشل میڈیا ویب سائٹ اردو کرانیکل کے مطابق ان میچوں سے ٹائیگرز کو تمام اہم T20 ورلڈ کپ 2024 سے قبل اپنی مزید پڑھیں

ویڈیو زکے ذریعے طالبات کو ہراساں کرنیوالے انسانی شکل میں 2 شیطان گرفتار

 پشاور میں ویڈیو کے ذریعے طالبات کو ہراساں کرنیوالے انسانی شکل میں 2 شیطانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان پشاور کے علاقے شیخ آباد میں طالبات کو ویڈیوز بنا کر ہراساں کرتے تھے اور موبائل فون چھیننے کے جرائم میں بھی ملوث تھے۔ ایس پی اسامہ کا کہنا تھا کہ معصوم طالبات کو ہراساں مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف ہتک عزت کیس کا فیصلہ 10 سال بعد سنا دیا گیا، دعویٰ کس اہم شخصیت کی جانب سے کیا گیا تھا؟

 بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا ہتک عزت کیس، 10 سال بعد فیصلہ سنا دیا گیا۔ سلام آباد کی خصوصی عدالت نے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت کی اور وکلا کے دلائل اور شواہد کی روشنی میں سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی مزید پڑھیں

شین واٹسن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے

 سابق آسٹریلین آل رانڈر شین واٹسن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) شین واٹسن کو ہیڈ کوچ کا عہدہ دینا چاہتے تھے، سوشل میڈیا پر یہ خبریں بھی گردش کررہی تھیں کہ انہیں پی سی بی کی جانب سے عہدہ سنبھالنے کے لیے مزید پڑھیں