ویڈیو زکے ذریعے طالبات کو ہراساں کرنیوالے انسانی شکل میں 2 شیطان گرفتار

 پشاور میں ویڈیو کے ذریعے طالبات کو ہراساں کرنیوالے انسانی شکل میں 2 شیطانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

ملزمان پشاور کے علاقے شیخ آباد میں طالبات کو ویڈیوز بنا کر ہراساں کرتے تھے اور موبائل فون چھیننے کے جرائم میں بھی ملوث تھے۔

ایس پی اسامہ کا کہنا تھا کہ معصوم طالبات کو ہراساں کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں