نوازشریف کے قریبی عزیز شدید علیل ہو گئے

 مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے قریبی عزیز ڈاکٹر آصف بیگ سخت علیل ہو گئے۔ ن سابق وزیراعظم نوازشریف اپنے ہم زلف ڈاکٹر آصف بیگ کی عیادت کیلئے اتفاق ہسپتال پہنچے ، ان کے دونوں صاحبزادے حسن اور حسین نواز بھی ہمراہ تھے۔ اس موقع پر اتفاق ہسپتال اور ملحقہ شاہراہوں پر سکیورٹی کے مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور اپنی مدت پوری نہیں کر پائیں گے : فیصل واوڈا 

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد علی امین گنڈاپور کیلئے پریشانیاں شروع ہونگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور مدت پوری نہیں کر پائیں گے۔ان کا کہناتھا کہ ہار جیت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے، میں رکن قومی اسمبلی، وفاقی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا سینیٹ میں صنم جاوید کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ

سینیٹ انتخابات کیلئے تحریک انصاف کے امیدواروں میں معمولی ردوبدل کر دی گئی۔ تحریک انصاف نے سینیٹ میں صنم جاوید کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے، صنم جاوید کو خواتین کی نشست پر الیکشن کیلئے میدان میں اتارا جائے گا۔سینئر پارٹی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اب ٹیکنوکریٹ نشست پر سینیٹ الیکشن میں امیدوار ہوں مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

 ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1050 روپے کی کمی ہوئی ہے۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1050 روپے کم ہوئی ہے، جس بعد نئی قیمت 2 لاکھ 27 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا مزید پڑھیں

 سینیٹ انتخابات ، الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت میں اضافہ کر دیا 

لیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت میں اضافہ کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ کاغذات نامزدگی آج شام چھ بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں ، کاغذات نامزدگی متعلقہ ریٹرنگ افسر کے پاس جمع کروائے جا سکتے ہیں، سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات جمع مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا کے پورٹل پر جنو ب ایشیائی کرکٹرز کی رجسٹریشن میں ریکارڈ اضافہ

کرکٹ آسٹریلیا کے پورٹل پرساوتھ ایشین کرکٹرز کی رجسٹریشن میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا،وجہ بتائی جارہی ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورہ آسٹریلیا کے بعد رجسٹریشن میں اضافہ ہوا ہے۔رواں برس پاکستان نے وائٹ بال اورانڈیا نے ٹیسٹ سیریز کےلئے آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے، رواں برس بھی ایشین ٹیموں کے دورے کی مزید پڑھیں

ترکیہ میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 7بچوں سمیت 22 افراد ہلاک

 ترکیہ کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 7 بچوں سمیت 22 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ ترکیہ کے شمال مغربی صوبے کیناکلے کے قریب پیش آیا، ڈوبنے والے بچوں اور دیگر افراد کی تلاش جاری ہے، فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا مزید پڑھیں

محسن نقوی سینیٹ الیکشن لڑینگے، 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیے

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیے۔ اس موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے محسن نقوی کا استقبال کیا۔محسن نقوی نے سینیٹ الیکشن کے لئے آزاد امیدوار کی حیثیت سے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کئے۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی مزید پڑھیں

روس میں صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ شروع ،تین روز تک جاری رہے گی

روس میں صدارتی انتخاب کے لیے 11 مختلف زونز میں پولنگ کا آغاز ہوگیا جو تین روز تک جاری رہے گی اور امکان ہے کہ ویلادیمیرپوتن ایک مرتبہ پھر 6 سال کے لیے صدر منتخب ہوں گے۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ روس میں شروع ہونے والی تین روزہ پولنگ کے نتیجے مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے گروپ کا سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، 6 دہشت گرد واصل جہنم، لیفٹننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی اہلکار شہید

 وزیرستان میں دہشت گردوں کے گروپ کے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے میں لیفٹننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی اہلکار شہید ہو گئے جبکہ کلیئرنس آپریشن میں  6 دہشت گرد واصل جہنم ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا کہ 6 دہشت گردوں کے مزید پڑھیں