سینیٹ انتخابات ، الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت میں اضافہ کر دیا 

لیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت میں اضافہ کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ کاغذات نامزدگی آج شام چھ بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں ، کاغذات نامزدگی متعلقہ ریٹرنگ افسر کے پاس جمع کروائے جا سکتے ہیں، سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات جمع کروانے کیلئے آج آخری روز ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں