متحدہ قومی موومنٹ کا سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

 ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ میں سینیٹ کے 2 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی 2 خالی نشستوں پر ایم کیو ایم کا کوئی امیدوار حصہ نہیں لے گا، ایم کیو ایم پاکستان آئندہ چند روز میں ہونے والے سینیٹ انتخابات میں بھرپور مزید پڑھیں

ن لیگ نے نومنتخب ایم این اے کو نوٹس جاری کردیا

 پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نو منتخب رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نیلسن عظیم کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ نیلسن عظیم  کو شوکاز نوٹس اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں ووٹ نہ ڈالنے پر جاری کیا گیا۔ڈاکٹر نیلسن عظیم کو 7 دن کے اندر شوکاز نوٹس کا جواب دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پاکستان کے24ویں وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا،شہباز شریف اور عمر ایوب میں مقابلہ

 پاکستان کے24ویں وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا،شہباز شریف اور عمر ایوب میں مقابلہ ہوگا۔ قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔وزارت عظمیٰ کے لیے اتحادی جماعتوں کے امیدوار شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرائے گئے جو سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں

ملک میں ’ایکس‘ کی سروس بحال ہے، نگراں وزیر اعظم

 پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ (سابقہ ٹوئٹر) کی سروسز متاثر ہوئے 17 دن ہوچکے ہیں، لیکن نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایکس کی سروس بحال ہے۔ نگراں وزیراعظم سے جب پوچھا گیا کہ پاکستان میں ایکس یا ٹوئٹر کی سروسز کیوں بند ہیں اور کب تک بحال مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی تردید کردی

 سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں سیاسی جماعت نہیں بنارہالیکن نئی جماعت کی ضرورت ہے۔ شاہد خاقان نے کہا کہ پچھلے 5سال گالم گلوچ میں گزرے،کوئی کام نہیں ہوا،اس دفعہ الیکشن کےبارےمیں جوابہام پیداہوگیاہے اس پرعدالت کوازخودنوٹس لیناچاہیے۔نئی سیاسی جماعت کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ میں کوئی پارٹی نہیں بنارہالیکن مزید پڑھیں

چولستان کےعلاقے میں 7ہزار سال قدیم شہر کے آثار دریافت

چولستان کےعلاقے گنویری والا میں انڈس تہذیب کے7 ہزار سال پرانےشہر کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔  صحرائے چولستان کے مقام گنویری میں مدفون تقریباً سات ہزار سال قدیم شہر کی دریافت اور اس پر ماہرین آثار قدیمہ کی کئی سالوں کی تحقیق کے بعد اس کی کھدائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ہزاروں صدیوں پہلے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کاوزارت عظمیٰ کے الیکشن میں شہباز شریف کو ووٹ دینے کا فیصلہ 

 ایم کیو ایم نے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کے الیکشن میں ووٹ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے وفد نے متحدہ کےرہنماؤں سے پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات کی۔ مسلم لیگ ن کے وفد میں احسن اقبال، سعد رفیق، رانا تنویر جبکہ ایم کیو ایم کے وفد  میں خالد مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے تجارتی سامان قبضے میں لینا قابل مذمت ہے، پاکستان

 دفتر خارجہ نے بھارت کی جانب سے تجارتی سامان قبضے میں لینے سے متعلق میڈیا رپورٹس پر رد عمل دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں تجارتی ادارے کی طرف سے کمرشل لیتھ مشین کی درآمد کا ایک سادہ معاملہ ہے۔یہ ادارہ پاکستان میں آٹوموبائل انڈسٹری کو پرزے فراہم کرتا ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت میں غیر ملکی سیاح خاتون سے اجتماعی زیادتی کا شرمناک واقعہ

 بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے دمکا ضلع میں غیرملکی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے خاتون کی عصمت دری میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعہ کی رات دیر گئے ایک 28 سالہ ہسپانوی خاتون سیاح کو اس وقت گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا مزید پڑھیں

تحریک انصاف والے بانی پی ٹی آئی کو این آر او دلوانا چاہتے ہیں،احسن اقبال

 مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھا یہ اچھا عمل نہیں تھا، پی ٹی آئی والے بانی پی ٹی آئی کو این آر او دلوانا چاہتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کو تمام مقدمات کا سامنا کرنا مزید پڑھیں