مریم اورنگزیب کا شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر عمر ایوب کے اعتراض پر رد عمل آ گیا

مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر مخالف امیدوار عمر ایوب کے اعتراض پر رد عمل دے دیا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ الیکشن سے پہلے شہباز شریف سے شکست کا خوف بول رہا ہے، خیبر پختونخوا کا رزلٹ حلال اور دیگر صوبوں کا حرام، یہ ڈرامہ مزید پڑھیں

فارمولا ون ٹیم کے پرنسپل کو خواتین نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

جنسی ہراسگی کے الزامات کی زد میں آنے والے فارمولا ون ٹیم ’ریڈ بُل‘ کے ٹیم پرنسپل کرسچین آرنر کو انٹرنیٹ پر خواتین نے کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ مائوں کے لیے بنائے گئے خصوصی آن لائن پلیٹ فارم ’ممز نیٹ‘ (Mumsnet)پر خواتین کرسچین آرنر کو انتہائی بداخلاق شخص قرار دے رہی ہیں۔ایک خاتون مزید پڑھیں

فارمولا ون ٹیم پرنسپل پر جنسی ہراسانی کا الزام لگ گیا، شرمناک میسجز لیک

فارمولا ون ٹیم ’ریڈ بُل‘ کے ٹیم پرنسپل کرسچین آرنر خواتین ورکرز کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام کی زد میں آ گئے۔ میل آن لائن کے مطابق ریڈ بُل فارمولا ون ٹیم کے ساتھ کام کرنے والی کئی خواتین کی طرف سے کرسچین آرنر پر جنسی ہراسگی کا الزام عائد کیا گیا مزید پڑھیں

اپنی گرل فرینڈ سمیت چار خواتین کو ذبح کرنے والے ملزم کو بالآخر سزا سنادی گئی

 برطانیہ میں چار خواتین کو ذبح کرکے موت کے گھاٹ اتارنے والے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 29سالہ جوشوا جیک نے یہ گھنائونی واردات 25اپریل 2022ء کو کی، جس میں اس نے اپنی 27سالہ گرل فرینڈسمانتھا، اس کی 45سالہ والدہ تنیشا اوفوری اکوفو، 64سالہ نانی ڈولیٹ ہل مزید پڑھیں

دوران پرواز کھانسی کے بعد مسافر کو خون کی الٹیاں شروع، کچھ ہی دیر میں جسم کا سارا خون نکل گیا، موت واقع ہوگئی

تھائی لینڈ سے جرمنی جانے والی ایک پرواز میں خون کی الٹیاں آنے سے مسافر کی موت واقع ہو گئی۔ میل آن لائن کے مطابق اس 63سالہ جرمن مسافر کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی جو اپنی بیوی کے ساتھ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک سے جرمنی کے شہر میونخ جانے والی پرواز میں سوار مزید پڑھیں

 شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور،کل وزیراعظم کا انتخاب ہوگا 

 قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے لئے شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔ وزارت عظمیٰ کے لئے اتحادی جماعتوں کے امیدوار شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرائے گئے جو سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین نے وصول کئے۔شہباز شریف کے مقابلے میں سنی اتحاد مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز پر پہلے ہی بازار سے مہنگی فروخت ہونیوالی چینی کی قیمت مزید بڑھنے کا خدشہ

 یوٹیلٹی سٹورز پر پہلے ہی بازار سے مہنگی فروخت ہونیوالی چینی کی قیمت مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان المبارک سے پہلے 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدی تھی جو 142 روپے کلو   کے حساب سے خریدی گئی اور اخراجات ملا کر تقریبا 155 روپے کلو تک پڑے گی۔ یوٹیلٹی سٹورز مزید پڑھیں

کچھ وقت کیلئےچھٹی پر گئے تھے ،چھٹی ختم ہوگئی، واپس آگئے ہیں،مراد علی شاہ

 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم کچھ وقت کیلئےچھٹی پر گئے تھے ،اب چھٹی ختم ہوگئی ہے  اور ہم واپس آگئے ہیں۔ سیہون میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ قلندر کے عرس کی اختتامی تقریب میں شرکت کرنے آیا ہوں،دعا مانگی ہے کہ اس ملک کو اللہ تعالی اپنے مزید پڑھیں

 راجستھان کاوہ گاؤں جہاں شراب کی فروخت بند کروانے کیلئے ریفرنڈم ہوا

انڈیا کی مغربی ریاست راجستھان میں نہ تو شراب کے لئے عدالتی فرمان جاری ہوا نہ ہی کوئی شرعی فتویٰ لیکن شراب کے نقصانات سے پریشان عوام نے اس کا حل ضرور نکال لیا۔بی بی سی اردو کے مطابق راجستھان کے کوٹ پتلی- بہرور ضلع کے ایک گاو¿ں میں کھلی شراب کی دکانوں کو بند مزید پڑھیں

خواجہ آصف کی جیت کے حوالے سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے کیا کہا ؟

 این اے 71 کی امید وار ریحانہ ڈار نے کہا کہ خواجہ آصف نے عوام کے حق پر ڈاکا ڈالا ہے۔ این اے 71 کی امید وار ریحانہ ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا سمندر ایک ماں کے ساتھ ہے، کارکن چور چور کے نعرے لگا رہے ہیں، خواجہ آصف مزید پڑھیں