بھارتی شہر بنگلو ر میں بم دھماکہ، متعدد افراد زخمی

بھارتی شہربنگلورو کے کیفے میں ’دیسی ساختہ‘ بم دھماکے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔ شہر کے مشرق میں واقع رامیشورم کیفے میں دھماکا دوپہر ایک بجے کے بعد ہوا جب قریبی دفاتر سے لوگوں کی بڑی تعداد کھانے کے لیے قطار میں کھڑے تھے۔ کرناٹک ریاست کے وزیراعلیٰ نے صحافیوں کو بتایا کہ ’’ایسا لگتا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر پابندی کیلئےسینیٹ میں قرارداد جمع

سینیٹ میں جمع کرائی گئی ایک قرارداد میں سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔پیپلز پارٹی کےسینیٹر بہرہ مند خان تنگی کی جانب سے سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کے استعمال سے ملک میں نوجوانوں پر منفی اثرات مزید پڑھیں

عوام کو مفت ادویات کی فراہمی، مریم نواز نے منظوری دیدی، کینسر مریضوں  سے  متعلق بڑا اعلان 

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کو مفت ادویات فراہم کرنے کی ہدایات دے دیں، کینسر مریضوں کیلئے خصوصی ہسپتال قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ صحت کے شعبے سے متعلق اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر پہنچانے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ لاہور سے شروع مزید پڑھیں

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش کی توقع ہے۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سبب بننے والا ایک اور موسمیاتی سسٹم ملک کے مغربی اور جنوبی علاقوں مین مزید بارشیں برسانے کے لئے پہنچنے والا ہے۔ بعض مقامات پر آندھی اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مفرور رہنما طویل عرصے بعدمنظر عام پر،پولیس آئی تو بھاگ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے مفرور رہنما زبیر نیازی منظرعام پر آگئے۔ ہوا کچھ یوں کہ لاہور میں زبیر نیازی ریلی کے ہمراہ ناصر باغ سے جی پی او چوک کی جانب آئے۔پولیس کی جانب سے گرفتار کرنے کی کوشش پر ریلی منتشر ہوگئی۔زبیر نیازی بھی پولیس کو چکما دے کر نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔  خیال مزید پڑھیں

نومولود بچے کو آوارہ کتوں نے بھنبھوڑ کر مار ڈالا

پتوکی میں کوڑے کے ڈھیر پر پھینکے گئے نومولود بچے کو آوارہ کتوں نے بھنبھوڑ کر مار ڈالا۔ پتوکی میں نامعلوم خاتون نے نومولود بچے کو جنم دیا جسے مدینہ کالونی میں کچرے کے ڈھیر پر پھینک دیا گیا۔ بچے کو آوارہ کتے بھنبھوڑنے لگے جسے علاقہ مکینوں چھڑوایا تاہم اس وقت تک بچہ دم مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ تو پی ٹی آئی کا آ گیا مگر گورنر کو استعفیٰ نہ دینے کی ہدایت کس نے کی؟

جمیعت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ آنے پر گورنر کو استعفیٰ نہ دینے کی ہدایت کر دی گئی۔ گورنر خیبرپختونخوا غلام علی استعفیٰ نہیں دیں گے، جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی ) ف کی جانب سے غلام علی کو گورنر شپ نہ چھوڑنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

امیر بالاج کے قتل کا ماسٹر پلان کس نے بنایا؟ اسلحہ اور گاڑی کس نے دی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل کا ماسٹر پلان سامنے آگیا ہے، انویسٹی گیشن ٹیم نے دو مزید مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ہونے والے ملزمان میں ہارون اور علی اصغر شامل ہیں۔ آج نیوز کے مطابق شوٹر ہارون اور علی اصغر اس قتل کیس کے ماسٹر پلانر تھے، مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی بطور وزیراعلیٰ پہلا دورہ کہاں کا کریں گے؟ بلاول بھٹو نے بتادیا

 چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اپنا پہلا دورہ گوادر کا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰٗ بلوچستان سرفراز بگٹی گوادر میں ریلیف کا انتظام کریں, وہاں بہت نقصان ہوچکا ہے،ہم مفاہمت کی سوچ کے ساتھ بلوچستان چلائیں گے،بلوچستان کے مسائل کوئی ایک سیاسی جماعت حل نہیں کرسکتی۔نیشنل مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن : محمود اچکزئی نے فضل الرحمان سے ووٹ مانگ لیا

صدارتی انتخاب میں سنی اتحادکونسل کے امیدوار و پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی نے جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانافضل الرحمان سے حمایت مانگ لی۔ اسلام آباد میں محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔محمود خان اچکزئی نے مزید پڑھیں