خیبر پختونخوا میں 73فیصد دھاندلی ہوئی، نئی سروے رپورٹ جاری

اپسوس (IPSOS) نے الیکشن 2024 کی شفافیت اور دھاندلی کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی۔ اپسوس نے چاروں صوبوں سے 11 تا 19 فروری کے دوران 3 ہزار سے زائد لوگوں کا سروے کیا، جنہوں نے انتخابات کی شفافیت اور دھاندلی کے حوالے سے اپنی رائے دی۔ شفاف اور منصفانہ انتخابات کے حوالے سے مزید پڑھیں

منسٹر انکلیو میں بنگلہ نمبر15کس اہم ترین شخصیت کو الاٹ ہوا؟ جانئے

 نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نےوزیراعظم ہاؤس خالی کردیا ہے۔  انوارالحق کاکڑ وزیراعظم ہاؤس خالی کرکے منسٹر انکلیو منتقل ہوگئے، جہاں انہیں منسٹر انکلیو کا بنگلہ نمبر 15الاٹ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ کل اتوار کو قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوگا جس میں نئے وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا جس کے بعد مزید پڑھیں

راولپنڈی میں میاں بیوی اور کمسن بچی کیسے مرے ؟حقائق جانئے

راولپنڈی کی ہاو¿سنگ سوسائٹی سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق لاشیں میاں بیوی اور کمسن بچی کی ہیں۔ پولیس نے بتایاکہ تینوں افراد کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرجانے سے جاں بحق ہوئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لواحقین نے لاشیں ہسپتال منتقل کرنے سے انکار کردیا ہے۔

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانےکے شوق نے نوجوان کی جان لے لی۔ریسکیو اہلکاروں نے بتایا کہ یہ واقعہ اکال والا روڈ کے قریب پیش آیا، جہاں گارڈن ٹاو¿ن کے رہائشی 18 سالہ احمد نے گزشتہ شام اپنے دوست کو ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا کہہ کر تالاب میں چھلانگ لگادی مگر تالاب مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور نے وزیراعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر پہلا حکم کیا جاری کیا؟

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے منصب سنبھالنے کے چند گھنٹے کے اندر ہی پہلا حکم نامہ جاری کر دیا۔ علی امین گنڈا پور نے نگران حکومت کے دور میں صوبے میں ہونیوالی بھرتیوں کی تفصیلات طلب کر لیں، وزیر اعلیٰ نے احکامات جاری کئے کہ یکم مارچ 2023ء سے 29 فروری مزید پڑھیں

راولپنڈی میں پی ایس ایل کا  دوسرا میچ بھی منسوخ

پی ایس ایل 9 کا راولپنڈی میں شیڈول دوسرا میچ بھی منسوخ ہو گیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر زکے درمیان ہونے والا میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ کیا گیا۔دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا۔ اس سےقبل پشاور زلمی اور لاہور قلندر کا میچ  بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا مزید پڑھیں