منسٹر انکلیو میں بنگلہ نمبر15کس اہم ترین شخصیت کو الاٹ ہوا؟ جانئے

 نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نےوزیراعظم ہاؤس خالی کردیا ہے۔ 

انوارالحق کاکڑ وزیراعظم ہاؤس خالی کرکے منسٹر انکلیو منتقل ہوگئے، جہاں انہیں منسٹر انکلیو کا بنگلہ نمبر 15الاٹ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ کل اتوار کو قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوگا جس میں نئے وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا جس کے بعد نئے وزیراعظم، پی ایم ہاؤس منتقل ہوجائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں