راولپنڈی میں پی ایس ایل کا  دوسرا میچ بھی منسوخ

پی ایس ایل 9 کا راولپنڈی میں شیڈول دوسرا میچ بھی منسوخ ہو گیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر زکے درمیان ہونے والا میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ کیا گیا۔دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا۔

اس سےقبل پشاور زلمی اور لاہور قلندر کا میچ  بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیاتھا،پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ لاہور قلندر اور پشاور زلمی کا میچ منسوخ ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں