راولپنڈی میں میاں بیوی اور کمسن بچی کیسے مرے ؟حقائق جانئے

راولپنڈی کی ہاو¿سنگ سوسائٹی سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق لاشیں میاں بیوی اور کمسن بچی کی ہیں۔
پولیس نے بتایاکہ تینوں افراد کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرجانے سے جاں بحق ہوئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لواحقین نے لاشیں ہسپتال منتقل کرنے سے انکار کردیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں