تحریک انصاف لاہور کے صدرنے مریم نواز سے معافی مانگ لی

 پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر جمیل اصغر بھٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے معافی مانگ لی ہے۔  اپنے ویڈیو بیان میں جمیل اصغر بھٹی نے اعتراف کیا ہے کہ کاغذات کی جانچ پڑتال کے وقت میں نے مریم نواز سے متعلق انتہائی غلط بات کی، ان  کا کہنا ہے کہ مریم نواز سے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ سے باہر بھی مشکلات پیدا کر سکتے ہیں: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں اخلاقی اور فکری بنیاد پر ایک قوم رہنے دو۔ ہمیں جبر کی بنیاد پر ایک قوم نہیں بنایا جاسکتا۔ ہم صرف پارلیمنٹ میں نہیں پارلیمنٹ سے باہر بھی مشکلات پیدا کر سکتے ہیں۔ لاہور میں جے یو آئی (ف) پنجاب کے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف نے دھاندلی کے خلاف گرینڈ الائنس بنانے کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ انتخابی دھاندلی کے خلاف گرینڈ الائنس بنانے جارہے ہیں۔  عمر ایوب کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےاسد قیصر کا کہنا تھا کہ فارم 45 کے تحت جو لوگ جیتے ہیں ان کی حکومت ہونی چاہیے، ن مزید پڑھیں

آئن سٹائن چیلنجوں سے نہیں ڈرا، شہباز شریف بھی مشکل چیلنجوں سے نہیں ڈریں گے: آصف علی زرداری

صدر کے امیدوار آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئن سٹائن چیلنجوں سے نہیں ڈرا، شہباز شریف بھی مشکل چیلنجوں سے نہیں ڈریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ مشکل ضرور ہے لیکن مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

 بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔   زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع ژوب میں شام چار بجکر 19 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت 3.9 اور گہرائی 35کلومیٹر رکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 40کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا.ژوب انتظامیہ کے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی بنی گالا میں موجودگی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کرلی

 اسلام آباد ہائی کورٹ نےبشریٰ بی بی کی سب جیل میں موجودگی پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی، بشریٰ بی بی کے وکیل نےکہا کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ کےگھر کے مزید پڑھیں

بالی وڈ کی وہ سٹار اداکارہ جس نے دبنگ خان کے ساتھ کام سے انکار کیا

 بالی وڈ کی سٹار اداکارہ شردھا کپور نےدعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سپر سٹار سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے سے انکار کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق شردھاکپور نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا کہ جب ان کی عمر 15 برس تھی تو انہیں سلمان خان کے ساتھ فلم ’لکی‘ میں کام کی پیشکش مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے کس خاتون پولیس افسر کو گلے لگنے کو کہا اور تھپکی دی؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اے ایس پی شہر بانو نقوی سے ملاقات کی اور ان سے گلے لگنے کو کہتے ہوئے بہادری پر تھپکی بھی دی۔  مریم نواز نے شہر بانو نقوی سے ملاقات کے دوران ان سے لاہور کے اچھرہ بازار میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق دریافت کیا جس پر اے مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل کی جسٹس مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی سفارش 

 سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی سفارش کر دی۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دے دیا,جوڈیشل کونسل نے اپنے رول 5 میں ترمیم کر دی جو ججز کو شہرت سے بالاتر ہونے کا پابند بناتا ہے۔  اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ اور مزید پڑھیں

سوئی نادرن نے رمضان المبارک کے دوران گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کردیا

 سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی لمیٹیڈ نے رمضان المبارک کے دوران گیس کی سپلائی کا شیڈول جاری کردیا ہے۔   ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق گھریلو صارفین کو سحر و افطار کے اوقات میں بلاتعطل گیس کی فراہمی کی جائے گی، گھریلو صارفین کو صبح 3 بجے سے 6 بجے تک جبکہ دوپہر 3 سے مزید پڑھیں