پارکھا نے تیسرا غزالہ انصاری جلکے چیلنج کپ جیت لیا

 لاہور جم خانہ گالف کورس میں اختتام پذیر ہونے والے تیسرے غزالہ انصاری جلکے چیلنج کپ میں ڈیفنس رایا گالف کلب کی پارکھا اعجاز نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ٹورنامنٹ کا اختتام ایک شاندار تقریب تقسیم انعامات کے ساتھ ہوا جس میں لاہور جم خانہ کے چیئرپرسن فنانس سرمد ندیم نے بطور مہمان خصوصی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا ؟ سعودی محکمہ فلکیات کی پیشگوئی

سعودی محکمہ فلکیات کے سربراہ شرف السفیانی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پہلا روزہ 11 مارچ بروز سوموار کو ہوگا۔  تفصیلات کے مطابق شرف السفیانی کا کہناہے کہ10 مارچ کو مقامی وقت کے مطابق دو پہر 12 بجے ماہ رمضان کے چاند کی پیدائش ہوگی اور مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق اتوار مزید پڑھیں

رواں برس رمضان المبارک کا طویل ترین روزہ کس ملک میں ہوگا؟ دورانیہ کتنا ہوگا ؟

رمضان المبارک کا طویل ترین روزہ یورپی ملک آئس لینڈ میں ہوگا جس کا دورانیہ 18سے زائد گھنٹے سے زائد ہوگا۔  دنیا بھر میں رمضان المبارک کا آغاز 11مارچ سے ہونے کا امکان ہے، مختلف ممالک میں روزے کا دورانیہ مختلف ہوتا ہے،پاکستان،بھارت اور انڈونیشیاء میں 13سے 15گھنٹے تک کا روزہ ہوگا۔ عموماً روزے کا دورانیہ مزید پڑھیں

نومنتخب حکومت کی مشکلات میں اضافہ، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 5 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کمی ہوئی اور مجموعی سطح پر 13 ارب 2 کروڑ ڈالر پر آگئی ہے۔ ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا کہ یکم مارچ کو کاروباری ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 5 کروڑ 40 لاکھ ڈالر مزید پڑھیں

ماں نے بیٹے کو قتل کرانے کیلئے شوٹر کراچی سے بلوایا، لاش کیسے ٹھکانے لگائی؟ چشم کشا انکشافات

جہلم میں قتل کی اندوہناک واردات میں شامل شوٹر کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔ بیٹے کے آئے روز کے گھریلو جھگڑوں کا حل نکالا گیا کہ بیٹے کو قتل کر دیا جائے، ماں نے شوہر اور بیٹی کیساتھ مل کر منصوبہ بنایا اور عمل درآمد کرتے ہوئے کراچی سے شوٹر منگوایا کہ بیٹے مزید پڑھیں

فیس بک میں ایک بڑی تبدیلی جو آپ کا اس پلیٹ فارم کے استعمال کا تجربہ بدل دے گی

میٹا کی جانب سے فیس بک میں ایک بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو اس سوشل میڈیا نیٹ ورک کے استعمال کا تجربہ بدل دے گی۔سوشل میڈیا کمپنی کی جانب سے فیس بک الگورتھم کو تبدیل کیا جا رہا ہے تاکہ ریلز، گروپس اور ہوم فیڈ پر نظر آنے والی ریکومینڈڈ ویڈیوز کو بہتر مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوانے یکم رمضان سے بڑی سہولت بحال کرنے کا اعلان کردیا

خیبرپختونخوا میں یکم رمضان سے صحت کارڈ کے تحت تمام شہریوں کے لیے مفت علاج کی سہولت بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ حکام کے علاوہ سٹیٹ لائف انشورنس کے نمائندوں نے بھی شرکت کی، اجلاس میں یکم رمضان سے مزید پڑھیں

میٹا کی بندش سے مارک زکر برگ کو کتنا نقصان اٹھانا پڑا؟

میٹا کی زیر ملکیت سوشل میڈیا ایپلیکیشنز فیس بک، میسنجر اور انسٹاگرام کی حالیہ بندش کی وجہ سے کمپنی کے سی ای او مارک زکربرگ کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہوگیا۔ منگل کو دنیا بھر میں میٹا کمپنی کی ویب اور موبائل ایپلیکیشنز ڈاون ہوگئی تھیں اور صارفین کے فیس بک، انسٹا گرام اور فیس مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹوکو قومی جمہوری ہیرو قرار دینے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ذوالفقارعلی بھٹو کو قومی جمہوری ہیرو قرار دینے کی قرار داد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے خود مانا ہے کہ بھٹوکیس میں غلطی ہوئی ہے، جو ظلم ہوا ہے اسے ختم کرنے کے مزید پڑھیں

کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین ٹاس ہو گیا

 پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 24  ویں میچ میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین ٹاس ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کے مزید پڑھیں