ماں نے بیٹے کو قتل کرانے کیلئے شوٹر کراچی سے بلوایا، لاش کیسے ٹھکانے لگائی؟ چشم کشا انکشافات

جہلم میں قتل کی اندوہناک واردات میں شامل شوٹر کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔ بیٹے کے آئے روز کے گھریلو جھگڑوں کا حل نکالا گیا کہ بیٹے کو قتل کر دیا جائے، ماں نے شوہر اور بیٹی کیساتھ مل کر منصوبہ بنایا اور عمل درآمد کرتے ہوئے کراچی سے شوٹر منگوایا کہ بیٹے کو جان سے مار دو۔کراچی سے شارپ شوٹر آیا جس نے 18 سالہ بیٹے ارمان کو جان سے مار دیا، لاش ٹھکانے لگانے کیلئے نہر میں پھینکوا دی۔ ماں نے ڈرامے میں حقیقت کے رنگ بھرنے کیلئے تھانے میں بیٹے کی گمشدگی کی رپورٹ بھی درج کرا دی

اپنا تبصرہ بھیجیں