رواں برس رمضان المبارک کا طویل ترین روزہ کس ملک میں ہوگا؟ دورانیہ کتنا ہوگا ؟

رمضان المبارک کا طویل ترین روزہ یورپی ملک آئس لینڈ میں ہوگا جس کا دورانیہ 18سے زائد گھنٹے سے زائد ہوگا۔ 

دنیا بھر میں رمضان المبارک کا آغاز 11مارچ سے ہونے کا امکان ہے، مختلف ممالک میں روزے کا دورانیہ مختلف ہوتا ہے،پاکستان،بھارت اور انڈونیشیاء میں 13سے 15گھنٹے تک کا روزہ ہوگا۔ عموماً روزے کا دورانیہ 10سے 18گھنٹےہوتا ہے تاہم جغرافیائی محل وقوع کے لحاظ سے مختلف ممالک میں روزے کے اوقات میں کمی و بیشی بھی ہوتی ہے۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں