9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، تحریک انصاف کے کن روپوش رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

9 مئی واقعات کے دوران پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں 6 روپوش ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال کی عدالت میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے میاں اسلم اقبال، حماد اظہر اور عدنان اشرف سمیت دیگر کو اشتہاری مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا

پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق امپائرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی عثمان طارق کا ایکشن کراچی کنگز کے خلاف میچ میں رپورٹ کیا، ایکشن درست ہونے تک مزید پڑھیں

عدالت نے نوازشریف کے بیٹوں حسن اور حسین کے دائمی وارنٹس کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

احتساب عدالت نے نوازشریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق مطابق  احتساب عدالت میں حسن اور حسین نواز کی العزیزیہ ، فلیگ شپ، ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں دائمی وارنٹ معطل کرنے کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا مزید پڑھیں

پولیس کا چنگیز خان کے گھر چھاپہ 

 سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس میں پولیس نے چوہدری چنگیز خان کے گھر چھاپہ مارا۔ راولپنڈی میں پولیس نے سابق سینیٹر چوہدری تنویر کے بھائی چوہدری چنگیز خان کے گھر ریڈ کیا تاہم ملزم چنگیز خان چھاپے کے وقت گھر پر موجود نہیں تھے۔  چوہدری عدنان کے قتل کا مقدمہ ایم این مزید پڑھیں

سوشانت سنگھ کی موت سے متعلق بہن نے نئے انکشافات کر دیئے

 انڈین اداکار سوشانت سنگھ کی موت سے متعلق بہن شویتا سنگھ کیرتنی نے نئے انکشافات کر دیئے۔ شویتا سنگھ نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران بھائی کی موت سے متعلق مختلف سوالات بھی کھڑے کر دیئے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ میرے بھائی کی موت کے وقت اپارٹمنٹ کے سی سی ٹی وی مزید پڑھیں

 پیپلزپارٹی چیئرمین سینیٹ کو توسیع دینے کی مخالف ، دس، پندرہ دن سے کچھ نہیں ہوگا،سلیم مانڈوی والا

 پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کو توسیع دینے کی مخالفت کردی۔ سینیٹ انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر سینیٹ میں پارلیمانی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ کے غیر فعال ہونے اور بحران کے خدشے سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔سینیٹ اراکین کے مطابق سینیٹ الیکشن 3 مزید پڑھیں

جیل سپرٹنڈنٹ نے عدالتی احکامات کو رد کر دیا، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرنے دی، عمر ایوب کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنما کا بڑا اعلان

تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم عدالتی احکامات ہمراہ لئے عمران خان سے ملاقات کیلئے آئے مگر سپرٹنڈنٹ جیل  نے ملاقات نہیں کرنے دی۔ اڈیالہ جیل  کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی کہاں ہے؟ ہم عدالتی احکامات کے تحت عمران مزید پڑھیں

رمضان  المبارک : سب سے طویل اور مختصر دورانیے کا روزہ کن ممالک میں ہوگا؟

آئندہ ہفتے مقدس ماہ رمضان المبارک شروع ہو رہا ہے جس میں مسلمان سارا دن بھوکا رہ کر روزہ رکھیں گے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق مقدس مہینہ ہر سال پچھلے سال کے مقابلے میں تقریباً دو ہفتے پہلے شروع ہوتا ہے، اس سال دنیا کے زیادہ تر ممالک میں رمضان المبارک ٹھنڈے موسم میں مزید پڑھیں

راکھی ساونت کے سابق شوہر نے شادی رچا لی مگر کس سے؟ جانیے

 بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل خان نے شادی رچا لی۔ عادل خان نے بھارتی شوبگ باس میں شرکت کرنیوالی سومی خان سے دوسری شادی کی ہے، دونوں نے نئی زندگی کی شروعات کیلئے تقریبات جے پور میں منعقد کیں اور اپنی شادی کو خفیہ رکھا۔  بتایا گیا ہےکہ عادل خان اور مزید پڑھیں

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کردی

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کردی۔ موڈیز رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں 2024میں معاشی ترقی کی شرح 2فیصد تک ہو سکتی ہے،افراط زر گزشتہ سال کے مقابلے میں 29فیصد سے کم ہو کر 23فیصد رہے گی،موڈیز کا مزید کہناتھا کہ بینکنگ سیکٹر کا منافع آئندہ مزید پڑھیں