سوشانت سنگھ کی موت سے متعلق بہن نے نئے انکشافات کر دیئے

 انڈین اداکار سوشانت سنگھ کی موت سے متعلق بہن شویتا سنگھ کیرتنی نے نئے انکشافات کر دیئے۔

شویتا سنگھ نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران بھائی کی موت سے متعلق مختلف سوالات بھی کھڑے کر دیئے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ میرے بھائی کی موت کے وقت اپارٹمنٹ کے سی سی ٹی وی کیمرے کام نہیں کر رہے تھے، ایسا کیوں ہوا اور اس کی کھوج نہیں لگایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ میرے بھائی کی عادت تھی کہ وہ اپنا کمرہ لاک نہیں کرتا تھا مگر جس دن اس کی خودکشی کا واقعہ ہوا تو اس کا کمرہ لاک تھا، اس کی وجہ کیا تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں