راکھی ساونت کے سابق شوہر نے شادی رچا لی مگر کس سے؟ جانیے

 بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل خان نے شادی رچا لی۔

عادل خان نے بھارتی شوبگ باس میں شرکت کرنیوالی سومی خان سے دوسری شادی کی ہے، دونوں نے نئی زندگی کی شروعات کیلئے تقریبات جے پور میں منعقد کیں اور اپنی شادی کو خفیہ رکھا۔ 

بتایا گیا ہےکہ عادل خان اور سومی خان  2 مارچ کو نئے رشتے میں بندھے، عادل خان اپنی سابقہ اہلیہ راکھی ساونت کے سبب اکثر خبروں میں رہتے ہیں مگر اپنی دوسری شادی سے متعلق وہ میڈیا کو ہوا نہیں لگنے دینا چاہتے تھے۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں