ایک ہی روز میں سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رحجان جاری ہے، ایک ہی روز میں قیمت میں سینکڑوں روپے اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2750 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 28 ہزار 150  روپے کا مزید پڑھیں

7 ، 8 برسوں سے عالمی معیار کی جیولین نہیں ملی،لوکل اور غیر معیاری سے انجری کا خطرہ ہے: ارشد ندیم کا انکشاف

اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 7 ، 8 برسوں سے عالمی معیار کی جیولین نہیں ملی۔ ارشد ندیم نے کہا کہ انٹر نیشنل سٹینڈرڈ کی جیولین کا ہونا بہت ضروری ہے اس سے کھیل میں بہتری آتی ہے اور ٹریننگ میں یکسانیت رہتی ہے کیونکہ اگر آپ مقامی جیولین مزید پڑھیں

مریم نواز ہمارے ملک کی لیڈر ہیں، میں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں،پی ٹی آئی لاہور کے صدر جمیل اصغر بھٹی کا ویڈیو بیان 

پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر جمیل اصغر بھٹی نے مریم نواز سے متعلق  بیان پر معافی مانگ لی۔ ویڈیو بیان میں جمیل اصغر بھٹی کا کہناتھا کہ مریم نواز بلاشبہ میری بہن اور بیٹی کی طرح ہیں،کاغذات کی جانچ پڑتال کے وقت میں نے مریم نواز سے متعلق انتہائی غلط بات کی،مریم نواز سے مزید پڑھیں

بڑی خبر ۔۔۔اٹلی نے لاہور سے ویزا سروس شروع کردی

 اٹلی نے لاہور سے ویزہ سروس شروع کر دی ہے جبکہ ملک کے دیگر بڑے شہروں میں بھی بہت جلد اسے شروع کر دیا جائے گا۔ ” یہ بات اٹلی کے سفارتخانہ کے فرسٹ سیکرٹری نے لاہور چیمبر میں خطاب کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے اٹلی اور پاکستان کے درمیان تعلقات اور کاروباری منصوبوں کے مزید پڑھیں

بھائی کا معمولی بات پر بھائی سے جھگڑا ہوا اور پھر چُھریاں چل گئیں

 لاہور میں دو بھائیوں میں جھگڑے کے بعد چھریاں چل گئیں۔ کاہنہ کے علاقے میں پیش آئے اندوہناک واقعے میں ایل ڈی گول چکر کے رہائشی بلال کا اپنے بھائی نذیر سے جھگڑا ہوا جو بڑھتے بڑھتے تلخ کلامی تک پہنچ گیا۔ نذیر نے طیش میں آ کر چھری اٹھائی اور بلال پر اتنے وار مزید پڑھیں

مجھے اپنے کزن بلاول پر بہت فخر ہے، ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکے بھٹوکیس پر ریمارکس

بانی پی پی پی ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے اپنے کزن بلاول بھٹو زرداری پر فخر کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ ماہ سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل سے متعلق کیس پر سماعت کا آغاز ہوا تھا۔گزشتہ روز سپریم کورٹ نے بھٹو کے عدالتی قتل سے مزید پڑھیں

 زکوٰةکا نصاب جاری ،اس سال بینک اکاونٹ میں کتنی رقم پرزکوٰة کاٹی جائے گی؟

حکومت نے رواں برس کے لئے زکوٰةکا نصاب جاری کر دیا۔وزارت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023ء کے لئے جاری زکوٰة نصاب کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق بینک اکاونٹس اور ڈیپازٹس سے زکوٰةکٹوتی کی حد ایک لاکھ 35 ہزار 179 روپے مقرر کردی گئی۔نفع نقصان کی شراکت مزید پڑھیں

مریم نواز کی قتل ہونیوالی 12 سالہ گھریلو ملازمہ عائشہ کی والدہ سے ملاقات 

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قتل ہونیوالی 12 سالہ گھریلو ملازمہ کی والدہ سے ملاقات کی ۔ مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے 12 سالہ ملازمہ کی والدہ کو امدادی چیک دیا اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا اس موقع پر کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کی قیمت گر گئی، کس ریٹ پر بند ہوا؟

 انٹربینک میں امریکی ڈالر قیمت گرنے کے بعد بند ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 7 پیسے کمی کے بعد279 روپے 28 پیسے پر بند ہو گیا۔ گزشتہ روز 279 روپے 35 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر  282 روپے 30 پیسے کے ریٹ پر مزید پڑھیں

بینک آف پنجاب میں 13 کروڑ کا غبن کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بینک آف پنجاب کراچی میں جعلی واوچرز کے ذریعے 13 کروڑ روپے سے زائد کا غبن کرنے کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون زعیم اقبال شیخ کے مطابق بینک آف پنجاب، ڈی ایچ اے شہباز برانچ کراچی میں ہونے مزید پڑھیں