پنجاب کابینہ نے رمضان نگہبان ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی، سوا تین کروڑ افراد مستفید ہونگے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ کے پہلے اجلاس میں رمضان نگہبان ریلیف پیکیج 2024ءکی منظوری دے دی گئی۔اس پروگرام کے تحت 65 لاکھ سے زائد ریلیف پیکج مستحق لوگوں کے گھروں تک پہنچائے جائیں گے جس سے مجموعی طور پر سوا تین کروڑ افراد مستفید ہوں گے۔پنجاب کابینہ نے ضلعی مزید پڑھیں

کیاقومی اسمبلی میں پانسہ پلٹ چکا ہے؟

مخصوص /اقلیتی نشستوں کی نئی تقسیم کے بعد  اب یہ بحث چھڑ چکی ہے کہ قومی اسمبلی میں پانسہ پلٹ چکا ہے ؟”جنگ ” کی خصوصی رپورٹ کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد ہونے کے بعد خواتین اور اقلیتوں کی 23نشستیں دیگر جماعتوں میں تقسیم ہونے کے بعد قو می اسمبلی میں پانسہ مزید پڑھیں

اگر ظلم ہو گا تو چھٹی والے دن بھی عدالت کھلے گی: جسٹس ہاشم کاکڑ

 قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ ہاشم کاکڑ نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ظلم ہو گا تو چھٹی والے دن بھی عدالت کھلے گی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس  ہاشم کاکڑ کا کہنا تھا کہ لاپتہ افراد کے کیسز میرے دل کے مزید پڑھیں

جیل میں قید 2 سال سے کم سزا والی خواتین اور بچوں کی سزا معاف

صدر مملکت عارف عارف علوی نے انسانی بنیادوں پر دو سال سے کم سزا والی خواتین، بچوں کی سزا معاف کرنے کی منظوری دیدی  ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر نے ان خواتین اور بچوں کی معافی کی منظوری بھی دی جن کی بقیہ سزا دو سال سے کم ہے ، معافی کا اطلاق قتل، مزید پڑھیں

کسی ادارے کی جرات نہیں کہ وہ ججز پر فیصلہ تبدیل کرنے کیلئے اثر انداز ہو، فوجی افسران باوردی بھی عدالت میں پیش ہوئے: جسٹس نعیم اختر

 سپریم کورٹ کیلئے نامزد ہونے والے جسٹس نعیم اختر افغان نے کہاہے کہ کسی شخص یا ادارے کی جرات نہیں کہ وہ ججز پر فیصلہ تبدیل کرنے کیلئے اثر انداز ہو۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ کے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس نعیم اختر افغان نے کہا مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی بے پناہ کوشش کی لیکن امریکی نہیں مانے: اسحاق ڈار

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی بے پناہ کوشش کی لیکن وہ نہیں مانے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم نے بے پناہ کوشش کی کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس لائیں، مزید پڑھیں

الیکشن نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو نئی زندگی دی لیکن پاور پالیٹکس میں۔۔۔؟ عمر چیمہ نے اہم تجزیہ کر دیا

سینئر صحافی و تجزیہ کار  عمر چیمہ نے کہا  ہےکہ الیکشن نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو نئی زندگی اور نیا اعتماد دیا ہے، عمران خان پاپولر سیاست میں مقام رکھتے ہیں لیکن پاور پالیٹکس میں کمزور نظر آرہے ہیں، مخصوص نشستوں کا فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں نہیں آئے گا۔  مزید پڑھیں