الیکشن نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو نئی زندگی دی لیکن پاور پالیٹکس میں۔۔۔؟ عمر چیمہ نے اہم تجزیہ کر دیا

سینئر صحافی و تجزیہ کار  عمر چیمہ نے کہا  ہےکہ الیکشن نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو نئی زندگی اور نیا اعتماد دیا ہے، عمران خان پاپولر سیاست میں مقام رکھتے ہیں لیکن پاور پالیٹکس میں کمزور نظر آرہے ہیں، مخصوص نشستوں کا فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں نہیں آئے گا۔ 

 انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔پروگرام میں(ن) لیگ کے سینئر رہنما عطا ء تارڑ نے بھی شرکت کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں