کیاقومی اسمبلی میں پانسہ پلٹ چکا ہے؟

مخصوص /اقلیتی نشستوں کی نئی تقسیم کے بعد  اب یہ بحث چھڑ چکی ہے کہ قومی اسمبلی میں پانسہ پلٹ چکا ہے ؟”جنگ ” کی خصوصی رپورٹ کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد ہونے کے بعد خواتین اور اقلیتوں کی 23نشستیں دیگر جماعتوں میں تقسیم ہونے کے بعد قو می اسمبلی میں پانسہ پلٹ چکا ہے۔ حکومتی اتحاد کو قومی اسمبلی میں د وتہائی اکثر یت حاصل ہوگئی ہے ۔ قومی اسمبلی میں د وتہائی اکثر یت کیلئے 224ارکان کی حمایت در کار ہے جو حکومتی اتحاد کو حاصل ہوگئی ۔ نئی پارٹی پوزیشن کے بعد مسلم لیگ (ن )کی نشستیں بڑھ کر 123ہوگئی ہیں۔ (ن )لیگ اب اکثر یتی جماعت بن گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں