جنوبی وزیر ستان میں مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں کمرے کی چھت گرگئی جس کے باعث بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے  مطابق تحصیل برمل کعلاقے راغزائی میں کمرے کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا، چھت گرنے کے باعث کمرے میں موجود 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ جاں بحق افراد میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ریسکیو مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے خلاف عماد وسیم کی بیٹنگ پر وسیم اکرم کا رد عمل

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ ایک وقت میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے 21 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے عماد وسیم اس مشکل گھڑی میں کریز پر کھیلنے آئے۔وسیم اکرم نے کہا کہ ایسی صورتحال میں جب ہدف بہت بڑا ہو اور 21 پر تین وکٹیں گر چکی مزید پڑھیں

دوبارہ صدر نہ بنا تو۔۔۔۔، ٹرمپ نے خطرناک دھمکی دیدی 

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ دوبارہ صدر نہ بنا تو خون کی ندیاں بہیں گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ ڈیڈن میں تقریب سے خطاب کر رہے تھے، ان کا کہنا تھا کہ 2020 میں مجھے دھاندلی کے ذریعے ہرایا گیا تھا، اب دوبارہ صدر منتخب نہ کیا گیا تو شاید ملک میں مزید پڑھیں

ہم نے عام پاکستانیوں کو ایوانوں میں پہنچایا، خالد مقبول صدیقی

 وفاقی وزیر اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک مایوسی کے بادل چھٹ چکے ہوں گے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے 40ویں یوم تاسیس پر پی آئی بی گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ جاگیردارانہ نظام مزید پڑھیں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کیا رہی؟

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر شہری دہشت کا شکار ہو گئے۔ سوات میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 188 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکزکوہ پاک افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کا قیدیوں کیلئے3ماہ کی معافی،155کی رہائی کااعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں قیدیوں کیلئے تین ماہ سزا کی معافی اور155قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں افطار ڈنر کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ  مخیرحضرات کے اشتراک سے 15کروڑ روپے دیت ادائیگی کے بعد155قیدیوں کو رہا کیا جارہا ہے۔پورے مزید پڑھیں

لال حویلی کے قریب گیس لیکج کے سبب زوردار دھماکہ

 راولپنڈی میں لال حویلی کے قریب گیس لیکج کے سبب سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ سلنڈر پھٹنے کے سبب ہونے والے دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا گیا جنہوں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر صورت حال کا جائزہ لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سلنڈر مزید پڑھیں

لیگی سینیٹر عرفان صدیقی کا عمران خان سے بڑامطالبہ

ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بانی  پی ٹی آئی عمران خان سے پاکستان کو دیوالیہ کرنے کے جتن کرنے والوں کی سزا تجویز کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی الیکشن ’دھاندلی‘ والوں پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔بانی پی مزید پڑھیں

پولیس سٹیشن میں قیدی کی خودکشی کا ڈراپ سین، ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج

پولیس سٹیشن غالیگے میں ملزم کی خودکشی کا ڈراپ سین ہو گیا ہے، ملزم کے قتل میں ایس ایچ او سمیت دیگر اہلکاروں کو ملوث قرار دے دیا گیا ہے۔ چند روز قبل غالیگے پولیس سٹیشن میں ملزم کی خودکشی کا ڈرامہ رچایا گیا تھا، جاں بحق ہونے والے ملزم سلیمان کو پولیس نے چوری مزید پڑھیں

آئی پی ایل کے مہنگے ترین کھلاڑی مچل سٹارک نے انڈین پریمیئر لیگ کو سرکس قرار دے دیا

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر اور آئی پی ایل کے مہنگے ترین کھلاڑی مچل سٹارک نے انڈین پریمیئر لیگ کو سرکس سے تشبیہہ دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مچل اسٹارک جو 8 سال کے طویل وقفے کے بعد ایک بار پھر آئی پی ایل 2024 کھیلیں گے اور اس سیزن کے لیے کولکتہ نائٹ رائیڈر مزید پڑھیں