روس کا یوکرین پر میزائل حملہ، 19 افراد ہلاک،73 زخمی، آج سوگ کا اعلان

روس کی فوج کی جانب سے یوکرین کے علاقے میں میزائل حملے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 73 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ یوکرین کے چیف پبلک پراسیکیوٹر اینڈری کوسٹن نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر ایک بیان میں بتایا کہ گزشتہ روز اودیسا میں ہونے والے مزید پڑھیں

آصفہ بھٹوباپ کی نشست این اے207 پر ضمنی الیکشن لڑیں گی

آصفہ بھٹو کو پارلیمان میں لانے کی تیاری کی جارہی ہیں، وہ اپنے باپ آصف زرداری کی چھوڑی ہوئی نشست این اے207 پر ضمنی الیکشن لڑیں گی۔ آصفہ بھٹو ریلی کی صورت میں زرداری ہاﺅس نواب شاہ پہنچیں ۔ جیالوں نے نعروں کی گونج میں پتیاں نچاور کر کے استقبال کیا۔ آصفہ نے بھی نعرے مزید پڑھیں

درجنوں افراد نے دکان پر دھاوا بول دیا، 6 افراد زخمی، اصل معاملہ کیا نکلا؟

 اوباڑو میں درجنوں افراد نے سپئرپارٹس کی دکان پر دھاوا بول کر 6 افراد کو زخمی کر دیا۔ دکان پر دھاوے کا واقعہ رونتی کے علاقے میں پیش آیا جہاں دکاندار اور سیلز مین سپیئرپارٹس کی دکان پر موجود تھے کہ اچانک درجنوں افراد نے دکان پر آ کر مارپیٹ شروع کر دی جس کے مزید پڑھیں

سوئی سدرن نے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی

 سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے یکم جولائی 2024ء سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست اوگرا کو جمع کرا دی جس میں گیس کی قیمت میں 274 روپے 40 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگا گیا ہے۔اوگرا سوئی مزید پڑھیں

آسٹریلوی وزیر خارجہ نے اپنی دوست سے شادی کرلی

 آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وانگ نے اپنی دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔   55 سالہ پینی وانگ اور ان کی ساتھی سوفی الاؤچے کے درمیان تقریباً 20 سال سے دوستی قائم ہے اور دونوں ساتھ بھی رہ رہے تھے۔ ایڈیلیڈ میں ہفتے کو ہونے والی شادی کی تقریب میں وزیراعظم اور دیگر سیاسی شخصیات مزید پڑھیں

بارکھان : پہاڑی جنگلات میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی 

 بلوچستان میں کوہلو کے سرحدی پہاڑی سلسلے کوہ جاندران کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔ آگ نے شدت اختیار کرلی ہے جس کے باعث نایاب جڑی بوٹیوں، قیمتی درختوں اور جنگلی حیات کو شدید نقصان کا خدشہ ہے۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ہفتے کی دوپہر سے پہاڑی علاقے میں لگی آگ نے شدت اختیار مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر احمد بابر سدھو کو وزیراعظم نے ایک سال کی توسیع دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو ایک سال کی توسیع دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پاک فضائیہ کے سربراہ کی مدت میں توسیع کی ایڈوائس صدر آصف زرداری کو بھجوا دی۔ ائیر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی پاک فضائیہ کے سربراہ کے عہدے پر مزید پڑھیں

شہید کیپٹن احمد بدر کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا

شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے کیپٹن احمد بدر کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید کیپٹن احمد بدر کا جسد خاکی ان کے آبائی گاؤں ٹمن تلہ گنگ لے جایا گیا جہاں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ کیپٹن احمد بدر گذشتہ روز شمالی وزیرستان میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اویس لغاری سے وزارت ریلوے کا قلمدان واپس لے لیا گیا

وفاقی حکومت نے اویس لغاری سے وزارت ریلوے کا قلمدان واپس لے کر پاورڈویژن کا قلمدان سونپ دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر اویس لغاری کا قلمدان تبدیل کر دیا، مصدق ملک سے پاور ڈویژن کا اضافی قلمدان واپس لے کر اویس لغاری کو سونپا گیا ہے ۔ مصدق ملک کے پاس وزارت توانائی مزید پڑھیں

غربت سے تنگ ماں 2 بچوں سمیت نہر میں کود گئی، 1 بچہ جاں بحق

غربت کی وجہ ماں نے 2 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی ہے چک ڈاڈا میں گھریلو ناچاقی اور غربت کے باعث خاتون نے بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگائی۔ ریسکیو 1122 نے آپریشن شروع کر دیا ہے، جبکہ ماں اور ایک بچے کو زندہ بچا لیا گیا ہے، تاہم دوسرے بچے کی لاش مزید پڑھیں