آسٹریلوی وزیر خارجہ نے اپنی دوست سے شادی کرلی

 آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وانگ نے اپنی دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔

  55 سالہ پینی وانگ اور ان کی ساتھی سوفی الاؤچے کے درمیان تقریباً 20 سال سے دوستی قائم ہے اور دونوں ساتھ بھی رہ رہے تھے۔ ایڈیلیڈ میں ہفتے کو ہونے والی شادی کی تقریب میں وزیراعظم اور دیگر سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں