ماضی میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے کرکٹر نے قومی ٹیم کے لیے دستیابی ظاہر کردی

 آل راؤنڈرعماد وسیم نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے دستیابی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل9کے ایلیمنیٹرمیچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی قتح میں کلیدی کردار ادا کرنےو الے عماد وسیم نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان کیلئے کھیلتے ہوئے ہی نام کمایا، اگر ملک کو ضرورت ہے تو مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی نے پشاور زلمی کی اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کی وجہ بتا دی

پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ بابر اعظم بہترین لیڈر ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے کہا کہ اس وکٹ پر ہم نے 15 سے 20 رنز کم کیے، ہم نے ابتدائی 10 اوورز کے بعد اسلام آباد کو کم بیک کا مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں کمی کی تجویز مگر ساتھ ہی موسم کی شرط لگا دی گئی

وفاقی وزیر مصدق ملک نے تجویز دی ہے کہ سردیوں میں بجلی کی قیمت کم کر دی جائے تاکہ اس کا استعمال بڑھ جائے۔ وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سردیوں کے مہینوں میں بجلی کی کھپت 10 ہزار میگا واٹ رہ جاتی ہے، بجلی کی طلب سردیوں میں بڑھانے کی پالیسی مرتب مزید پڑھیں

23 مارچ کو پریڈ اور فل ریہرسل ڈے اسلام آباد میں ہوگا، ٹریفک پلان جاری

 ٹریفک پولیس نے 23 مارچ کو پریڈ اور فل ریہرسل ڈے کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا۔ ٹریفک پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ 17، 19، 21 اور 23 مارچ کو رات 12 سے دن 2 بجے تک وفاقی دارالحکومت میں بھاری ٹریفک کا داخلہ بند ہوگا، لاہور سے آنے والی ٹریفک راولپنڈی صدر روڈ مزید پڑھیں

افغان صوبے ہلمند میں ٹریفک حادثہ، 21 افراد ہلاک ، 38 زخمی

 افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں ایک ٹریفک حادثے میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق حادثہ اتوار کی صبح صوبہ ہلمند کے ضلع گیرشک میں جنوبی قندھار اور مغربی ہرات کے درمیان مرکزی شاہراہ پر پیش آیا۔ایک ٹریفک اہلکار نے بتایا کہ یہ حادثہ ایک موٹر مزید پڑھیں

روسی صدارتی انتخابات: تیسرے روز بھی ووٹنگ، ٹرن آوٹ 67.54 فیصدتک پہنچ گیا 

روس میں صدارتی انتخابات کے لئے تیسرے اور آخری روز ووٹنگ جاری ہے جہاں ٹرن آوٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ماسکو سے خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ روس میں ووٹنگ کے اختتام سے چند گھنٹوں پہلے ووٹنگ ٹرن آوٹ 67.54 فیصد تک پہنچ گیا ہے ۔ روس میں جاری ووٹنگ کا ٹرن آوٹ 2018 مزید پڑھیں

آئرش بلے باز نے بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر اہم سنگ میل عبور کرلیا

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ نے بابر اعظم اور کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔پال اسٹرلنگ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 400 چوکے مارنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں ۔انہوں نے یہ کارنامہ افغانستان کے خلاف 3 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز مزید پڑھیں

بھارت: نمازتراویح پڑھتے مسلم طلبا پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ، 5 زخمی، چھریوں اور لاٹھیوں  کا استعمال 

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسلم طلبا پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 5 طالب علم زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ احمدآباد میں واقع گجرات یونیورسٹی کے کیمپس میں مسجد نہ ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں

برطانیہ میں مسلم کمیونٹی نے رمضان میں اسرائیلی کھجوروں کا بائیکاٹ کردیا 

برطانیہ میں مسلم کمیونٹی نے ماہ رمضان میں اسرائیلی کھجوروں کا بائیکاٹ کر دیا۔اسرائیل سے برطانیہ کیلئے سالانہ 10 ملین ڈالر ( 1 کروڑ ڈالر) کی 30 ہزار ٹن کھجوریں درآمد کی جاتی ہیں۔صیہونی فورسز کے ہاتھوں ہزاروں فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف برطانیہ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے۔دوسری جانب اسرائیل مزید پڑھیں

 مظفر گڑھ میں 600 میگاواٹ سولر پاور پراجیکٹ لگانے کا منصوبہ ،2553 ایکڑ اراضی حاصل کرلی گئی 

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے مظفر گڑھ میں 600 میگاواٹ سولر پاور پراجیکٹ لگانے کیلئے 2553 ایکڑ اراضی حاصل کرلی۔ ترجمان این ٹی ڈی سی کے حوالے سے بتایا کہ 600میگاواٹ کا سولر پاورمنصوبہ مظفر گڑھ کے تحصیل چوک سرور شہید میں لگایا جائے گا۔ترجمان این ٹی ڈی سی کا مزید پڑھیں