لال حویلی کے قریب گیس لیکج کے سبب زوردار دھماکہ

 راولپنڈی میں لال حویلی کے قریب گیس لیکج کے سبب سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔

سلنڈر پھٹنے کے سبب ہونے والے دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا گیا جنہوں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر صورت حال کا جائزہ لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سلنڈر دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں