دوبارہ صدر نہ بنا تو۔۔۔۔، ٹرمپ نے خطرناک دھمکی دیدی 

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ دوبارہ صدر نہ بنا تو خون کی ندیاں بہیں گی۔

ڈونلڈ ٹرمپ ڈیڈن میں تقریب سے خطاب کر رہے تھے، ان کا کہنا تھا کہ 2020 میں مجھے دھاندلی کے ذریعے ہرایا گیا تھا، اب دوبارہ صدر منتخب نہ کیا گیا تو شاید ملک میں کبھی انتخابات ہی نہ ہو سکیں اور نہ جمہوریت رہے گی۔

انہوں نے 6 جنوری 2021 میں کیپیٹل ہل میں ہونیوالے ہنگاموں میں شامل پارٹی کارکنوں کو خراج تحسین پیش کی، انہیں محب وطن ہونے اور یرغمال بنائے جانے سے تعبیر کیا۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں