بڑی خبر ۔۔۔اٹلی نے لاہور سے ویزا سروس شروع کردی

 اٹلی نے لاہور سے ویزہ سروس شروع کر دی ہے جبکہ ملک کے دیگر بڑے شہروں میں بھی بہت جلد اسے شروع کر دیا جائے گا۔

” یہ بات اٹلی کے سفارتخانہ کے فرسٹ سیکرٹری نے لاہور چیمبر میں خطاب کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے اٹلی اور پاکستان کے درمیان تعلقات اور کاروباری منصوبوں کے حوالے سے تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا اور لاہور چیمبر کی طرف سے اٹھائے گئے نکات سے اتفاق کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں