کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین ٹاس ہو گیا

 پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 24  ویں میچ میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین ٹاس ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کے رواں سیزن میں اب تک 8 میچز میں سے3 میں کامیابی حاصل کی جبکہ کراچی کنگز 7 میچز کھیل کر3 میں ہی کامیاب رہے ہیں ، دونوں ٹیموں نےاب تک چار، چار میچ ہارے ہیں۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں