سوئی نادرن نے رمضان المبارک کے دوران گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کردیا

 سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی لمیٹیڈ نے رمضان المبارک کے دوران گیس کی سپلائی کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ 

 ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق گھریلو صارفین کو سحر و افطار کے اوقات میں بلاتعطل گیس کی فراہمی کی جائے گی، گھریلو صارفین کو صبح 3 بجے سے 6 بجے تک جبکہ دوپہر 3 سے رات 10 بجے تک گیس سپلائی کی جائے گی۔ رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کو مجموعی طور پر 24 گھنٹوں میں سے 10 گھنٹے گیس فراہم کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں