افغانستان کے شہر قندھار سے بھارتی دہشتگرد گرفتار

ہندوستان کے ایک بار پھر خطے میں دہشتگردی پھیلانے کے ثبوت منظر عام پرآگئے، افغانستان سے بھارتی دہشتگرد گرفتارکرلیاگیا۔ 29 فروری کو افغانستان کے شہر قندھار سے بھارتی دہشتگرد ثناالاسلام گرفتار کیا گیا ، ثناالاسلام کا تعلق بھارت کے شہر کیرالہ سے ہے اور یہ تاجکستان کے راستے افغانستان میں داخل ہوا۔ افغانستان کی انٹیلی مزید پڑھیں

مسلم لیگ( ن )نے خواجہ آصف کو بڑا عہدہ دے دیا

 پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر میاں شہباز شریف نے سینئیر پارلیمینٹیرین خواجہ آصف کو قومی اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔  مرکزی صدر مسلم لیگ( ن) شہباز شریف نے خواجہ محمد آصف کو پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو بھی خواجہ مزید پڑھیں

بہرامندتنگی کی قرارداد سے پیپلزپارٹی کا کوئی تعلق نہیں، نئیر بخاری

پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نے سوشل میڈیا پر پابندی کے حوالے سے سینیٹ میں جمع کرائی گئی قرارداد سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ نیئر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ سینیٹر بہرامند تنگی کی سینیٹ میں جمع کی گئی قرارداد سے پیپلزپارٹی کا کوئی تعلق نہیں،سینیٹر بہرامند تنگی کو پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے مزید پڑھیں

ملک میں بارشوں کا اگلا سپیل کب ہوگا ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

 محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے ہفتے پاکستان میں بارش برسانےو الا ایک اور سسٹم داخل ہوگا، جس کے باعث 5 سے 7 مارچ تک بارشوں کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف علاقے خصوصاً بلوچستان،خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب اس سسٹم سے متاثر ہو سکتے ہیں، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والے عزت، احترام، تہذیب کے الفاظ سے ناواقف ہیں، شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن ثوبیہ شاہد نے ملاقات کی،اس موقع پرشہبازشریف نے مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے ثوبیہ شاہد کے ساتھ خیبرپختونخوا اسمبلی میں بدتہذیبی کی شدید مذمت کی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خواتین کے عزت واحترام کے منافی رویہ مزید پڑھیں

ڈرائیور نے تیز رفتار کار سٹاپ پر کھڑے لوگوں پر چڑھا دی، 19 افراد زخمی

 پولینڈ میں ڈرائیور نے تیز رفتار کار ٹرام سٹاپ پر کھڑے لوگوں پر چڑھا دی جس کے سبب 19 افراد زخمی ہو گئے۔ یورپی ملک پولینڈ میں ڈرائیور نے تیز رفتار کار کا رخ ایک ٹرام سٹاپ کی جانب کر دیا جہاں لوگوں کی بڑی تعداد ٹرام پر سوار ہونے کیلئے انتظار میں تھی، کار مزید پڑھیں

شہباز شریف وزیراعظم کے عہدے کیلئے اہل نہیں، کاغذات نامزدگی پر اعتراض کس نے جمع کرایا؟

 مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے وزارت عظمیٰ کے عہدے کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراض پی ٹی آئی کے امیدوار عمر ایوب نے جمع کروا دیا۔ تحریک انصاف کے وزارتِ عظمیٰ کیلئے امیدوار عمر ایوب نے مخالف امیدوار شہباز شریف کے خلاف جمع کرائے گئے اعتراض میں موقف اپنایا کہ مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا ضلع کرک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،3دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن  کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران جوانوں اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ  ہوا، جس میں  3دہشتگرد مارے گئے، 4 دہشتگرد زخمی  مزید پڑھیں

9مئی کیس میں مطلوب پی ٹی آئی رہنما بیرون ملک سے واپسی پرگرفتار

 پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے وطن واپسی پرگرفتارکر لیا گیا۔ عالیہ شہزاد پولیس کو 9 مئی کے مقدمات میں مطلوب تھیں۔سرور روڈ پولیس نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتاری کے بعد عالیہ شہزاد کو تھانہ لٹن روڈ منتقل کردیا ہے ۔ عالیہ شہزاد تھانہ سرور روڈ میں درج مقدمہ میں مزید پڑھیں

لاہور میں بیوی کا گلاکاٹ کر قتل کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار

 صوبائی دارالحکومت کے علاقے سبزہ زار میں گلا کاٹ کر بیوی کو قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار ہوگیا۔ تفسیلات کے مطابق ملزم کی شناخت بلال کے نام سے ہوئی جبکہ مقتولہ کی شناخت راحت بی بی زوجہ بلال کے نام سے ہوئی، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بلال کا اپنی اہلیہ راحت بی مزید پڑھیں